ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج - متنازع قانون کا بائیکاٹ

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے بڑے پیمانے پر طلبا نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔

protest against cab in bangalore
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 4:54 AM IST

خیال رہے کہ مرکزی حکومت کے ذریعے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل کے منظور ہونے کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں میں حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کی اکثر سماجی و سیاسی تنظیموں نے مل کر مذکورہ مبینہ متنازع قانون کا بائیکاٹ کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بل کو واپس لے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف طلبا کا احتجاج

مختلف ریاستوں میں الگ الگ طریقے سے احتجاجی مظاہرے کے دوران احتجاجیوں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کرنے اور آنسو گیس چھوڑنے کی خبریں موصول ہوئی۔

اسی طرح شہر بنگلور میں ٹاؤن ہال کے روبرو کثیر تعداد میں طلبا نے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Intro:ka_blr_01_students protest against caa_7205032Body:ka_blr_01_students protest against caa_7205032Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.