ETV Bharat / city

کرناٹک: برادران وطن کو مسجد میں آنے کی دعوت

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 8:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع شموگہ کے شرالاکپہ شہر میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے برادران وطن کو بلاتفریق مسجد میں آنے کی دعوت دی گئی۔

غیر مسلموں کو مسجد میں آنے کی دعوت
غیر مسلموں کو مسجد میں آنے کی دعوت

اس موقع پر محمد آصف نے کہا کہ اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی جانب سے مسجد اور مندر کے فرق کو ختم کرنا اور تعلیم یافتہ نوجوان میں اتحاد کا پیغام دینے کے لئے اس طرح کا اجلاس یہاں کے مسجد میں دیگر مذاہب کے عوام کو دعوت دیکر اسلامی تعلیمات کو عام کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کیوں کہ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلے علیہ وسلم کی دعوت سب کے لیے تھی وہ صرف مسلمانوں کےلئے دنیا میں پیغمبر بن کر نہیں آئے تھے۔ وہ تمام انسانوں کےلئے رحمت للعالمین بن کر آئے تھے۔

غیر مسلموں کو مسجد میں آنے کی دعوت

ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں ذات پات کے نام پر نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ اس نفرت کے دیوار کو توڑ نے کی ضرورت ہے۔ اانہوں نے کہا کہ غیر مسلم بھائیوں کو مسجد میں آنا چاہیے اور مسلمانوں کو مندر میں جا کر وہاں کی تعلیمات کو جاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔

لہٰذا اسی مقصد کے تحت اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے اسکول اور کالجز کے طلبا کے مابین اس طرح کی بیداری مہم چلائی جا رہی تاکہ اسے عام کیا جا سکے اور اسلامی تعلیمات کوبلا تفریق عام کیا جائے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے ہر طبقے کو روشناس کرایا جائے۔

Intro:مسجدوں میں آنے کے لئے دیگر مذاہب کے عوام کو دعوت

Body:ریاست کرناٹک ضلع شموگہ کے شرالکپہ شہر میں اسٹوڈنٹ اسلامیک آرگنائزیشن آف انڈیا کے جانب سے دیگر مذاہب کے عوام کو مسجد میں آنے کے لئے دعوت دیاگیا. اس موقعہ پر محمد آصف نے بتاتے ہوے کہا. اسٹوڈنٹ اسلامیک آرگنائزیشن آف انڈیا کے جانب مسجد اور مندر کے فرق کو ختم کرنا اور تعلیم یافتہ نوجوان میں ایک اتحاد کاپیغام دینے کے لئے اس طرح کا اجلاس یہاں کے مسجد میں دیگر مذاہب کے عوام کو دعوت دیکر اسلامی تعلیمات کو عام کر نے کی کوشش کی جارہی ہے. کیوں ہماری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلے علیہ وسلم نے صرف مسلمانوں کےلئے دنیا میں پیغمبر بن کر نہیں آیے وہ تمام انسانوں کےلئے رحمت لیل عالمین بن کر آئے تھے. آج ملک میں ذات پات کے نام سے نفرت پھیلا ئی جارہی ہے. اس تمام مذاہب کے عوام نوجوان عوام کو اس نفرت کے دیواروں کو توڑ نے کی ضرورت ہے. ہندوں بھائیوں کو مسجد میں آنا چاہیے اور مسلمانوں بھایؤں کو مندر میں جا کر وہاں کے تعلیمات کو جانے کی کوشش کرنا چاہے. اس لئے اسٹوڈنٹ اسلامیک آرگنائزیشن آف انڈیا کے جانب سے اسکول کالجوں طلبہ میں اس طرح کے بیداری کو عام کرنے کےلئے اسلامی تعلیمات کو کتابوں کو تقسیم کیاجارہا ہے.. 1..بایٹ..محمد آصف اسٹوڈنٹ اسلامیک آرگنائزیشن آف انڈیا کے تعلق صدر... 2...بایٹ...غیر مسلم مہش مورتی ٹی یس اڈوکیٹ.. ای ٹی وی بھارت کے لئے شرالکپہ سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.