اس ضمن میں شاہین ادارہ جات کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس کی طرح اس بار بھی شاہین ادارہ جات کی جانب سے مستحق طلباء وطالبات میں شاہین اسکالر گروپ امتحان کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔
اس امتحان میں دسویں جماعت میں زیرتعلیم طلباء وطالبات حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ اہلیتی امتحان 15 دسمبر 2019 بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔
ڈاکٹرقدیر نے مزید کہا کہ یہ اہلیتی امتحانات ملک بھر کے 300 مراکز میں منعقد ہوں گے، اس اہلیتی امتحانات کا پرچہ اردو اور انگریزی زبان میں ہوگا، امتحان میں کامیاب طلبا و طالبات کو مفت کوچنگ معہ طعام وقیام کی سہولت ہوگی۔
ڈاکٹرعبدالقدیرنے ذہین غریب و مستحق طلبا و طالبات کے سرپرست والدین سے خواہش کی ہے کہ اپنے بچوں کے نام رجسٹر کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ملک بھر کے تمام اسکول انتظامیہ پرنسپلز، اساتذہ اور مختلف فلاحی تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ذہین قابل محنتی ضرورت مند اور غریب طلباء کو زیادہ سے زیادہ اس امتحانات میں شریک کروانے کی کوشش کریں تاکہ ہماری یہ نسل تعلیم کے میدان میں اپنے بہترین مستقبل کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر سکے۔
کرناٹک: شاہین اسکالر گروپ کے امتحانات - اہلیتی امتحانات ملک بھر کے 300 مراکز میں منعقد ہوں گے
کرناٹک کے شاہین تعلیمی ادارے کی جانب سے ہر برس کی طرح اس بار بھی شاہین اسکالر گروپ 2020 کے تحت غریب اور مستحق دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلبا وطالبات کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
اس ضمن میں شاہین ادارہ جات کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس کی طرح اس بار بھی شاہین ادارہ جات کی جانب سے مستحق طلباء وطالبات میں شاہین اسکالر گروپ امتحان کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔
اس امتحان میں دسویں جماعت میں زیرتعلیم طلباء وطالبات حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ اہلیتی امتحان 15 دسمبر 2019 بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔
ڈاکٹرقدیر نے مزید کہا کہ یہ اہلیتی امتحانات ملک بھر کے 300 مراکز میں منعقد ہوں گے، اس اہلیتی امتحانات کا پرچہ اردو اور انگریزی زبان میں ہوگا، امتحان میں کامیاب طلبا و طالبات کو مفت کوچنگ معہ طعام وقیام کی سہولت ہوگی۔
ڈاکٹرعبدالقدیرنے ذہین غریب و مستحق طلبا و طالبات کے سرپرست والدین سے خواہش کی ہے کہ اپنے بچوں کے نام رجسٹر کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ملک بھر کے تمام اسکول انتظامیہ پرنسپلز، اساتذہ اور مختلف فلاحی تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ذہین قابل محنتی ضرورت مند اور غریب طلباء کو زیادہ سے زیادہ اس امتحانات میں شریک کروانے کی کوشش کریں تاکہ ہماری یہ نسل تعلیم کے میدان میں اپنے بہترین مستقبل کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر سکے۔
Body:شاہین اسکالر گروپ امتحان 2020
Conclusion:کرناٹک.... شاہین تعلیمی ادارے کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہین اسکالر گروپ 2020 کے تحت غریب اور مستحق دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کے لئے ایک سنہری موقع فراہم کیا جارہا ہے. شاہین ادارہ جات کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہین ادارہ جات کی جانب سے مستحق طلباء وطالبات میں شاہین اسکالر گروپ امتحان کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے. اس امتحان میں دسویں جماعت میں زیرتعلیم طلباء وطالبات حصہ لے سکتے ہیں. یہ اہلیتی امتحان 15 دسمبر 2019 بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر ایک بجے منعقد ہونگے. ڈاکٹرقدیر نے مزید کہا کہ یہ اہلیتی امتحانات ملک بھر میں کے 300 مرکز میں منعقد ہوں گے. اس اہلیتی امتحانات کا پرچہ اردو اور انگریزی زبان میں ہوگا اس امتحان میں کامیاب طلبہ طالبات کو مفت کوچنگ مہ طعام وقیام کی سہولت ہوگی. ڈاکٹرعبدالقدیرنے ذہین غریب و مستحق طلبا و طالبات کے سرپرست والدین سے خواہش کی ہے کہ اپنے بچوں کے نام رجسٹر کریں. اس کے علاوہ انہوں نے ملک بھر کے تمام اسکول انتظامیہ پرنسپل صاحبان اساتذہ کرام مختلف فلاحی تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ذہین قابل محنتی ضرورت مند اور غریب طلباء کو زیادہ سے زیادہ اس امتحانات میں شریک کروانے کی کوشش کریں تاکہ ہماری یہ نسل تعلیم کے میدان میں اپنے بہترین مستقبل کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر سکے