ETV Bharat / city

گلبرگہ: سرکاری ملازمین کی رشوت خوری کے خلاف عوام بیدار مہم

گلبرگہ میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے عوام میں رشوت کے خلاف بیداری مہم چلائی گئی۔ مزید لوگوں کو آگاہ کیا گیا کہ رشوت لے کر کام کرنے والے سرکاری افسران کے تعلق سے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Public awareness campaign against bribery of government employees
گلبرگہ: سرکاری ملازمین کی رشوت خوری کے خلاف عوام بیدار مہم
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 8:05 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے بدعنوانی کے خلاف بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ اس موقع پر یہاں کے ایوان شاہی گیسٹ ہاؤس میں اینٹی کرپشن بیورو کے ایس پی مہیش میگھنا نوار نے ای ٹی وی بھارت سےکہاکہ' یادگیر ضلع کے تمام تعلقہ جات میں بدعنوانی کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

گلبرگہ: سرکاری ملازمین کی رشوت خوری کے خلاف عوام بیدار مہم

اینٹی کرپشن بیورو کا اہم مقصد ملک بھر سے بدعنوانی کا خاتمہ کر نا ہے۔جس کے تحت ہر برس اینٹی کرپشن بیورو کے جانب سے عوامی بیدار مہم ریلی کی جاتی تھی۔ لیکن رواں برس کورونا وبا کے پیش نظر تعلقہ جات میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے۔

انہوں نےکہاکہ' سرکاری افسران عوام سے رشوت لے کر کام کرتے ہیں اس سے متعلق عوام اینٹی کرپشن بیورو آفیس آکر اس بابت معلومات دے سکتے ہیں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے پوری طرح سے ان کی مدد کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ میں ایک روزہ عظیم الشان کانفرنس

انہوں نے مزید یہ بھی کہاکہ' جو سرکاری ملازمین عوام سے رشوت لے کر کام کر تے ہیں ان پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.