ETV Bharat / city

گلبرگہ: افسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج - gulbarga news

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ ضلع بی سی ایم آفیسر رمیش سنگا کے تبادلہ کے خلاف مختلف تنظیموں نے احتجاج کیا۔

گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج
گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 10:56 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع بی سی ایم (district oficer for backward clases welfar department علاقے کے آفیسر رمیش سنگا کو دوسرے طرف تبدیل کیا جانے پر ہاسٹل ورکرس اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ضلع کمشنر آفیس کے سامنے احتجاج کیاگیا۔

گلبرگہ: افسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج

اس موقع پر ہاسٹل ورکرس یونین کے صدر بھیم سٹی نے بتاتے ہوئے کہا رمیش سنگا گلبرگہ آکر صرف دس مہینے ہوئے ہیں۔

گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج
گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج

ان چند ہی مہینوں میں کئی اقلیتوں کے ہاسٹلوں میں ترقیاتی کام کئے ہیں. ان کو جان بوجھ کر دوسری طرف تبادلہ کیاجارہا ہے. ایسے ایماندار آفیسر کو گلبرگہ میں محنت اور ایمانداری سے کام کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔

گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج
گلبرگہ: آفیسر کے تبادلہ کے خلاف احتجاج

رمیش سنگا کو یہاں مقامی ایم. ایل اے کی جانب سے بار بار پریشان کیا جارہا ہے. اور اچانک ان کو دوسری طرف تبادلہ کیا گیا۔

اس لئے انھیں دوسری طرف تبادلہ نہ کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.