ETV Bharat / city

'امن کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں' - ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے

جمعیت علماء کرناٹک کی جانب سے 26 جنوری 2020 کو شہر بنگلور میں ایک عظیم الشان یک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس کی تیاری جاری ہے۔

جمعیت علماء کرناٹک کی جانب سے کانفرنس
جمعیت علماء کرناٹک کی جانب سے کانفرنس
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 8:21 PM IST

بنگلور کے حضرت قدوس صاحب عیدگاہ میں مولانا ارشد مدنی کی سرپرستی و صدارت میں اس پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

جمعیت علماء کرناٹک کی جانب سے کانفرنس

اس سلسلے میں جمعیت علما کرناٹک، ریاست بھر میں بیداری مہم شروع کرنے جارہی ہے جس کے لیے 8 جنوری کو بنگلور میں ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں جمعیت کے تمام اضلاع کے ذمے داران و کارکنان کو طلب کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں مذکورہ قومی یکجہتی کانفرنس کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں مشاورت ہوگی۔

جمعیت علما کرناٹک کے ذمے داران نے آج ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 'موجودہ حالات میں یہ ضروری ہے کہ ملک میں امن کی فضا قائم رہے چونکہ امن کے بغیر کسی بھی قسم کی ترقی ممکن نہیں۔ اس قومی یکجہتی کانفرنس کا یہ مقصد ہوگا کہ مسلمانوں و برادران وطن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے اور اخوت و محبت بڑھائی جائے۔'

Intro:Jamiat Ulema e Karnataka to hold a Mega Conference Body:Jamiat Ulema e Karnataka to hold a Mega Conference

The script has already been sent via MoJo. Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.