ETV Bharat / city

یادگیر میں پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام - کرناٹک کے ضلع یادگیر

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بیت المال فنکشن ہال میں کورونا کی امکانی تیسری لہر سے متعلق بیداری مہم کے طور پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ماہرین، ڈاکٹرز اور پیرا مال فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں نے شرکت کی۔

پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام
پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 6:58 PM IST

یادگیر میں پیرا مال فاونڈیشن کی جانب سے امکانی تیسری لہر کو نظر میں رکھتے ہوئے ایک شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت بیت المال کے صدر لائق حسین بادل نے کی۔

یادگیر میں پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام

اس موقع پر ڈسٹرکٹ فیملی پلاننگ افسر ڈاکٹر ناگ راج پاٹل، تعلقہ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ہنمنت ریڈی، ڈاکٹر لکشمی کانت، ڈاکٹر بھگونت انوار کے علاوہ پیرامال فاؤنڈیشن کے سہیل انصاری وارانسی، تروپتی بہار، نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام
پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام

سہیل انصاری رکن پیرامال فاؤنڈیشن نے کہا کہ جمیعت علماء، جماعت اسلامی، جامعہ ملیہ اسلامیہ وہ دیگر کئی تنظیموں کے ذمہ داران نے کورونا ویکسین لینے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کےلیے سب سے پہلے ہمیں ویکسین لینا چاہئے۔

پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام
پیرامال فاؤنڈیشن کا معلوماتی پروگرام

تروپتی نے خطاب کرتے ہوئے ماسک کے استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین کو برقعہ کورونا سے محفوظ رہنے میں مددگار ثابت ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسک کے استعمال نہ صرف ہم محفوظ رہتے ہیں بلکہ اس کے ذریعہ دوسروں کو بھی تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے خواتین اپنے بچوں کا خاص خیال رکھنے کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں:

ریاستی حکومت مسلمانوں کو نظر انداز کر رہی ہے: لائق حسین بادل

پروگرام کی کاروائی غلام صمدانی موسی سکریٹری بیت المال یادگیر نے چلائی۔ پروگرام میں نائب صدر بیت المال واحد میاں، سابق وقف ضلع آفیسر اختر حسین کے علاوہ شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.