ETV Bharat / city

Karnataka MLC Polls 2021:کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے پرامن ووٹنگ

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 10:31 PM IST

گلبرگہ اور یادگیر حلقہ میں قانون ساز کونسل انتخابات Karnataka Legislative Council Elections 2021 کے تحت کانگریس کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے اپنے نومنتخب کونسلر کے ساتھ مل کر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ووٹنگ
ووٹنگ

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات Karnataka Legislative Council Pollsکیلئے آج ریاست بھر میں پُر امن طورپر ووٹنگ ہوئی۔

ووٹنگ

اس موقع ریاست بھر سے گرام پنچایت تعلق پنچائیت،ٹاون پنچائیت سٹی کارپوریشن ارکان اور ارکن اسمبلی سمیت دیگر افراد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس موقع پر گلبرگہ اور یادگیر حلقہ کے لئے کانگریس کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے گلبرگہ شمال سے نومنتخب کونسلر کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ان کے علاوہبی جے پی کے ایم ایل سی سشیل نموشی نے بھی اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

مزید پڑھیں:کرناٹک قانون ساز کونسل کے شمال مشرقی ٹیچر کا انتخاب پر امن طریقے سے ختم

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبر دست مقابلہ دیکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.