ETV Bharat / city

میونسپل کونسل کے ضمنی انتخابات کی پرامن رائے دہی

سٹی میونسپل کونسل یادگیر کے وارڈ نمبر 14 سے رکن بلدیہ رفعت جبین کے انتقال کے باعث ضمنی انتخابات کرائے گئے۔

Peaceful vote
پرامن رائے دہی
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں سٹی میو نسپل کونسل یادگیر کے وارڈ نمبر 14 سے رکن بلدیہ رفعت جبین کے انتقال کے باعث ضمنی انتخابات عمل میں آئے۔ صبح اس وارڈ کے لئے رائے دہی شروع کی گئی جس کا آج شام پرامن اختتام عمل میں آیا۔

میونسپل کونسل کے ضمنی انتخابات کی پرامن راۓ دہی
اس موقع پر محکمہ بلدیہ کی جانب سے منعقد الیکشن آفیسر عظمت اللہ نے میڈیا سے کہا کہ' وارڈ نمبر 14 کے ضمنی انتخابات کے لیے آج پرامن رائے دہی کرائی گئی جس پر عوام نے بڑے سکون اور مسرت کے ساتھ اپنے ووٹ کا استعمال کیا، سری سائی اسکول میں منعقد انتخابات کے بوتھ نمبر 27 میں 555 ووٹ ڈالے گئے۔ جس میں سے 277 خواتین اور 278 مرد حضرات نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

اسی طرح بوتھ نمبر 28 میں 507 افراد نے ووٹ ڈالے جس میں سے 255 مرد اور 252 خواتین شامل تھین جملہ 16سو 35 ووٹرس کے اس وارڈ میں 1062 افراد نے ووٹ ڈالااس طرح 65 فیصد پولنگ ہونے کی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.