ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے فریڈم پارک میں والدین کی ایک بڑی تعداد احتجاج کے لئے جمع ہوئی۔ والدین کا یہ الزام یے کہ پرائویٹ اسکولوں کی جانب سے بے تحاشہ فیس میں اضافہ کیا گیا ہے جو کہ والدین پر خاص کر اس وبا کے دوران بوجھ سا لگ رہا ہے۔
پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف والدین کا احتجاج اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے والدین نے اسکول انتظامیہ پر الزام لگایا کہ اسکول بند ہونے کے باوجود مینٹنینس فیس لی جارہی ہے۔ والدین نے مرکزی و ریاستی بی جے پی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020 میں ترمیم کرے اور نجی اسکولوں پر لگام لگائے کہ اس طرح فیس میں اضافہ نا کریں۔
مزید پڑھیں: