ETV Bharat / city

دینی مدارس میں بھی آن لائن کلاسز کا آغاز

ملک بھر میں وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ لیکر اب تک تعلیمی ادارے بند ہیں، بہت سے تعلیمی اداروں میں اسی وبا کے باعث آن لائن تعلیم کا نظم کیا گیا ہے۔

آن لائن کلاسز کا آغاز
آن لائن کلاسز کا آغاز
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 9:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے گائیڈ لائن کے مطابق اسکول کالج کے طلبہ کو آن لائن کلاسز شروع کردی گئی ہے۔

اس دوران ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں دینی مدارس میں بھی طلبہ کو آن لائن کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے۔

دینی مدارس میں بھی آن لائن کلاسز کا آغاز

گلبرگہ شہر کے دارالعلوم رضائے مصطفےٰ کے مدرس مولانا جاوید مصباحی نے کہا کہ ملک بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہر شعبہ متاثر ہوا ہے، جن میں تعلیمی سرگرمیاں بھی پوری طرح سے ٹھپ ہوگئی ہے۔

لیکن دینی مدارس کے لئے کو ئی گائیڈلائن نہیں ہے، اس لئے اسکول کالج کے گائیڈلائن کو فالو کر تے ہوئے گلبرگہ شہر میں دینی مدارس میں بھی آن لائن کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے۔ اس موقع پر مفتی اویسی قادری نے کہا کہ چند دینی مدارس میں آن لائن تعلیم دی جارہی ہے اور چند مدارس میں نہیں دی جارہی ہے، اس لئے دینی مدارس کے اساتذہ طلبہ کو درس و تدریس کے ویڈیو بنا کر طلبہ کو تعلیم دینے کی کوشش کریں، جس سے دینی مدارس کے طلبہ کی تعلیم جاری رہ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.