ETV Bharat / city

Tahaffuze Namoose Risalat: شہر یادگیر میں جلسہ تحفظ ناموس رسالتﷺ - تنظیم 'مجلس تحفظ ختم نبوتﷺیادگیر میں ایک روزہ جلسہ

مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ یادگیر Majlis Khatme Nabuwat Yadgeer کی جانب سے ایک روزہ جلسہ بعنوان 'تحفظ ناموس رسالتﷺ' One Day Program On Thaffuze Namoose Risalat منایا جا رہا ہے۔ تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ یادگیر کے صدر برہان الدین اظہر نے کہا کہ میں تمام امت مسلمہ سے بلا لحاظ مسلک دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اس اجلاس میں شرکت فرما کر اس 10ویں سالانہ عظیم الشان پروگرام کو کامیاب بنائیں۔

شہر یادگیر میں جلسہ تحفظ ناموس رسالتﷺ
شہر یادگیر میں جلسہ تحفظ ناموس رسالتﷺ
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 3:36 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر کی تنظیم 'مجلس تحفظ ختم نبوتﷺیادگیر' Majlis Khatme Nabuwat Yadgeer کی جانب سے ایک روزہ جلسہ بعنوان 'تحفظ ناموس رسالتﷺ' One Day Program On Thaffuze Namoose Risalat منایا جا رہا ہے۔ تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ یادگیر کے صدر برہان الدین اظہر نے میڈیا سے کہا کہ مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ یادگیر کا دسواں سالانہ عظیم الشان جلسہ زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ بعنوان تحفظ ناموس رسالتﷺ 25 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ کاشف العلوم یادگیر کرناٹک میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

شہر یادگیر میں جلسہ تحفظ ناموس رسالتﷺ
اس جلسہ کو مولانا اشہد رشیدی اتر پردیش اور مولانا ابرار الحسن رحمانی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ ضلع کاماریڈی تلنگانہ کا خصوصی خطاب ہوگا۔ تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ کے صدر برہان الدین اظہر نے مزید کہا کہ تحفظ ناموس رسالتﷺ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، جس کو دیکھتے ہوئے تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ شاخ یادگیر نے اس جلسہ کا انعقاد عمل میں لایا ہے۔

مزید پڑھیں: Speech Contest in Gulbarga: گلبرگہ میں دینی تقریری مقابلے کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ میں تمام امت مسلمہ سے بلا لحاظ مسلک دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اس اجلاس میں شرکت فرما کر اس 10ویں سالانہ عظیم الشان پروگرام کو کامیاب بنائیں۔ اس موقع پر مفتی منیر ندوی صدر جمعیت علماء ہند شاخ یادگیر، مفتی شیخ فریدالدین رحمانی و دیگر موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.