ETV Bharat / city

نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر گھروں میں ادا کریں - حکومت کرناٹک

عالمی وبا کرونا وائرس کے اثرات سے بچنے کے لئے حکومت کرناٹک وقف بورڈ کے احکامات کے پیش نظر تمام مکتب فکر کے علمائے دین تنظیموں کے سربراہان اور سماجی شخصیات نے متفقہ طور پر یہ اپیل جاری کی ہے کہ پنج وقتہ نمازوں کے ساتھ ساتھ نماز جمعہ کے عوض گھر میں ہی ظہر کی نماز ادا کریں۔

نماز جمعہ کےعوض گھروں میں نماز ظہر اداکریں

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 1:44 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST

سبھی لوگ نماز جمعہ کے بدلے نماز ظہر اپنے گھر میں ہی ادا کرے مولانا نظام الدین برکاتی خطیب امام مسجد صدر دروازہ یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ شریان یادگیر سے میں مخلصانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ جمعہ کے بجائے اپنے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں۔

نماز جمعہ کےعوض گھروں میں نماز ظہر اداکریں

انہوں نے خاص طور پر نوجوانوں سے گزارش کی ہے کہ حکومت کرناٹک محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں لاگ ڈاؤن کے پیش نظر سخت کارروائی کی جارہی ہے جس کی و جہ سے ہم تمام لوگوں کو چاہیے کہ حکومت اور محکمہ صحت نے جو تدابیر کرونا وائرس سے بچنے کے لئے بتائے گئے ہیں اس پر سختی کے ساتھ عمل کریں۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: آر بی آئی گورنر کی پریس کانفرنس

انہوں نے مزید کہا کہ' گھروں پر ہی رہیں اور گھروں میں ہی عبادت کریں استغفار ذکر واذکار کریں اور کرونا وائرس جیسے خطرناک مہلک وبا کے خاتمہ کے لیے اللہ تبارک و تعالی سے دعا کریں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.