ETV Bharat / city

'عوام این پی آر کا بائیکاٹ کریں'

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 10:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:12 PM IST

ملک میں یکم اپریل سے این پی آر شروع ہونے جا رہا ہے۔ معروف وکیل بھانو پرتاپ سنگھ نے ملک کے عوام سے این پی آر کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

npr should be boycot by the people of country
'عوام این پی آر کا بائیکاٹ کرے'
ملک میں یکم اپریل سے این پی آر شروع ہونے جا رہا ہے۔ معروف وکیل بھانو پرتاپ سنگھ نے ملک کے عوام سے این پی آر کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے مسلم چوک ہال میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

'عوام این پی آر کا بائیکاٹ کرے'

اس موقع پر سپریم کورٹ کے مشہور وکیل بھانوپرتاپ سنگھ نے کہا کہ ملک بھر میں سی اے اے، این آرسی، این پی آر کی سچائی بتانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اور اس کام کے لیے ایک تنظیم ملک بھر میں کام کررہی ہے۔

ملک میں اپریل ایک تاریخ کو این پی آر شروع ہونے جارہا ہے۔ انھوں نے اپیل کی کہ ملک کی عوام اس کا بائکاٹ کریں۔

انھوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون ،این پی آر اور این آر سی کا بائکاٹ کرنا آئین کے خلاف نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ این پی آرکا بائکاٹ کرنا جرم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کیرل نے این پی آر پر اسٹے لگایا ہے جبکہ

بہار اسمبلی نے ریاست میں مجوزہ نیشنل رجسٹر آف سیٹزن (این آر سی) پر عمل درآمد نہ کرنے کی قرارداد منظور کی۔

اس موقعے پر وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کو غیر ضروری بتایا اور کہا کہ 'قومی مردم شماری رجسٹر ( این پی آر ) کے حالیہ خاکہ سے مستقبل میں این آر سی کے نفاذ پر کچھ لوگوں کو خطرات لاحق ہوں گے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے ان کی حکومت نے این پی آر، 2010 کے پرانے خاکہ کی بنیاد پر ہی کرانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.