کرناٹک ریاستی حکومت نے 23 اراکین اسمبلی کو ریاست کے مختلف بورڈوں اور کارپوریشن میں صدور کی حیثیت سے نامزدگی کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
اس میں ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور کے رکن اسمبلی نرسمہا نائیک راجو گوڈا کو کرناٹک واٹر سپلائی اینڈ ڈرینج بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔
نرسمہا نائیک کرناٹک اربن واٹر و ڈرینیج بورڈ کے چیئرمین نامزد
ریاستی حکومت نے اراکین اسمبلی کو مختلف بورڈوں اور دیگر اداروں میں ذمہ داری سونپی ہے۔
karnataka