ETV Bharat / city

بینگلورو: 'مائی سیوا' کے نام سے تمام اضلاع میں ایمبولینس کی روانگی - urdu news

کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی نائب صدر وجے ندرا کی جانب سے 'مائی سیوا' کے نام سے ریاست بھر کے تمام اضلاع میں ایک ایمبولینس روانہ کی گئی ہے۔

'میں سیوا' کے نام سے تمام اضلاع میں ایمبولینس روانہ کی گئی

author img

By

Published : May 30, 2021, 9:25 PM IST

Updated : May 30, 2021, 9:59 PM IST

اس موقع پر ضلع بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی 'مائی سیوا' کے تحت ایمبولینس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاستی نائب صدر وجے ندرا کی جانب سے یادگیر کے مریضوں کی سہولت کی خاطر جو ایمبولینس روانہ کی گئی ہے ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

'میں سیوا' کے نام سے تمام اضلاع میں ایمبولینس روانہ کی گئی
انہوں نے کہا کہ 'کورونا کے اس دور میں مریضوں کی سہولت کے لئے ایمبولینس نہایت ضروری ہے، اس بات کو محسوس کرتے ہوئے انہوں نے ریاست بھر میں جو ایمبولینس روانہ کیا ہے یہ قابل ستائش اقدام ہے، اس موقع پر ریاستی مہیلا نائب صدر للیتا انپور کے علاوہ بی جے پی کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

Last Updated : May 30, 2021, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.