ETV Bharat / city

بنگلور: فقیروں کو کھانا کھلانے والے مسلم نوجوان

مسکین و ضرورت مند کو بھوک سے آزاد کرانے کو یہ نوجوان انسانی فریضہ بتاتے ہیں اور رات کے اوقات میں یہ کھانا کھلانے نکلتے ہیں۔

muslim youth
مسلم نوجوان
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 10:10 PM IST

کورونا لاک ڈاؤن نے گویا ریاست کرناٹک کو بالکل خاموش کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن سے پیدا ہوئے دردناک حالات میں غریب و مزدور سبھی بھکمری کا شکار ہیں۔

مسلم نوجوان

ان حالات میں شہر بنگلور کے دو مسلم نوجوان اپنے کام کاج سے فراغت کے بعد رات کو میجسٹک علاقہ جہاں شہر کا ریئسی ریلوے اسٹیشن و بس اسٹیند ہے، پہنچ کر سڑکوں پر گزر کر رہے مسکینوں و فقیروں کو کھان کھلانے میں مصروف ہوتے ہیں۔

مسکین و ضرورتمند کو بھوک سے آزاد کرانے کو یہ نوجوان انسانی فریضہ بتاتے ہیں اور رات کے اوقات میں یہ کھانا کھلانے نکلتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلور: عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم

دونوں نوجوان نے کووڈ کی دوسری لہر کے ابتدائی لاک ڈاؤن سے ہی اس خدمت کا آغاز کیا ہے اور گزشتہ رمضان المبارک کی راتوں میں بھی انہوں نے کھانا کھلانے کی خدمت کو بخوبی انجام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.