ETV Bharat / city

بی جے پی کسانوں کو بندھوا مزدور بنانا چاہتی ہے: یوگیندرہ یادو - یوگیندرہ یادو

مرکزی حکومت کے کسان بل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنگلورو کے فریڈم پارک میں بڑی تعداد میں کسانوں کا زبردست احتجاج ہوا، جس میں معروف سماجی کارکن یوگیندر یادو، ریٹائرڈ ہائی کورٹ جج جسٹس ناگ موہن داس جیسی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور حکومت کی پالیسیوں کو عوام مخالف قرار دیا۔

Violation of farmer bill
کسان بل کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 8:29 PM IST

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے سوراج انڈیا کے رہنما یوگیندر یادو نے بتایا کہ مرکزی حکومت کسانوں کو بندھوا مزدور بنانا چاہتی ہے۔

ویڈیو

ملک میں بڑھتی منافرت کے متعلق یوگیندر یادو نے بتایا کہ یہ وقت ہے عوام کے اٹھ کھڑے ہونے اور زیادتی و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کا اور جزبہ قربانی کے ساتھ احتجاج کرنے کا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.