ETV Bharat / city

کشتی حادثے پر ممتا کا اظہار افسوس - Devipatnam boat tragedy 12 died

مغربی بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے 'آندھرا پردیش کی گوداوری ندی میں اتوار کو ہوئے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔'

ممتا بنرجی
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 11:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:36 PM IST

محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'آندھرا پردیش کے گوداوری کشتی حادثہ میں لوگوں کے مارے جانے پر انہیں گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لاپتہ لوگوں کے جلد محفوظ ملنے کی دعا بھی کی ہے۔'

واضح رہے کہ آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دیوی پٹنم منڈل کے کجولورو گاؤں میں اتوار کو ایک مسافر کشتی کے گوداوری ندی میں پلٹ جانے سے 35 سے زیادہ مسافروں کے ڈوبنے کے خدشات ہیں۔

کشتی پر 61 افراد سوار تھے جن میں 50 سیاح اور 11 کشتی کے اہلکار شامل تھے، جن میں 11 افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں ہیں۔

یہ حادثہ مشرقی گوداوری ضلع کے دیوی پٹنم منڈل کے کچلورو گاؤں کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں 11 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ندی سے اب تک 10 افراد کی لاش کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

دراصل گوداوری ندی کے قریب 'پاپیکنڈالو پہاڑیوں' کو دیکھنے کے لیے 50 سیاح اور 11 کشتی عملہ سیروتفریح کے لیے جا رہے تھے۔ 61 مسافروں کو لے جانے والی سیاحتی کشتی اچانک ڈوبنے لگی۔اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار تقریباً سبھی افراد کے پاس لائف جیکٹس تھی۔ ان میں سے کچھ افراد مبینہ طور پر ندی میں کود گئے۔مقامی پولیس اور اہلکار موقع پر جارہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ گوداوری ندی میں سیلاب آ یا تھا جس کی وجہ سے سیاحتی خدمات رک گئی تھیں۔ جیسے ہی سیلاب کے پانی کی سطح کم ہوئی، حکام نے آج سے سیاحوں کی کشتیوں کو جانے کی اجازت دی تھی۔

وزیراعلیٰ وائی ایس آر جگن موہن ریڈی نے کشتی کے ڈوب جانے کی اطلاع کے کچھ ہی منٹوں میں عہدیداروں سے بات کی اور فوری طور پر امدادی کام شروع کرنے کا حکم دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی دو ٹیمیں جن میں سے ہر ایک میں 30 اراکین شامل ہیں، کو امدادی کاموں کے لیے بھیجا گیا ہے۔ محکمہ سیاحت کی دو کشتیوں کو بھی امدادی کاموں کے لیے بھیجا گیا ہے۔

Intro:اے. کے سبئیاہ (A. K. Subbaiah) مظلوم طبقات کی بلن آواز تھی
مرحوم اے. کے سبئیاہ ٹیپو سلطان کے حقیقی شیدائی تھے

مرحوم اے. کے سبئیاہ کو "ٹیپو سلطان ایکتا ایوارڈ" کا اعلان

Body:اے. کے سبئیاہ (A. K. Subbaiah) مظلوم طبقات کی بلن آواز تھی
مرحوم اے. کے سبئیاہ ٹیپو سلطان کے حقیقی شیدائی تھے

مرحوم اے. کے سبئیاہ کو "ٹیپو سلطان ایکتا ایوارڈ" کا اعلان

بنگلورو: ریاست کرناٹکا کے معروف سیکولر ذہنوں میں ایک آونچا نام اے. کے سبئیاہ کا تھا جو شند ایام قبل انتقال کر گئے جس سے ایک بڑا خلع پیدا ہوگیا. اے. کے سبئیاہ انتقال سے ریاست بھر کے دبے کچلے و مظلوم طبقات کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے. ان خیالات کا اظہار کیا سماجی کارکن اے. جے خان نے.

انہوں نے کہا کہ ریاست کرناٹکا میں جب کبھی بھی فستائی طاقتوں نے سر اٹھایا اور عوام مخالف قوانین بنائے، ایسے اوقات میں مرحوم اے. کے سبئیاہ نے ان طاقتوں کو عدلیہ میں چیلنج کیا. جیسے پچھلے سالوں میں برسر اقتدار بی. جے. پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی جانب سے پاس کی گئی گوکشی کے قانون کے خلاف آواز اٹھائی اور ہائی کورٹ میں اسے چیلینج کیا. اسی طرح ودھان سودھا کے روبرو نصب کئے گئے بابا ساہیب امبیڈکر کے اسٹیچیو کو منتقل نہ کرنے کو چیلینج کر اس میں کامیابی بھی حاصل کی.

آج پریس کلب آف بنگلورو میں ریاست کی معروف تنظیم ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کی جانب سے ایک اجلاس کا اہتمام کی گیا جہاں مرحوم اے. کے سبئیاہ کی خدمات کو یاد کر انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی. اس موقع پر مجاہد آزادی و مہاتما گاندھی کے ساتھی بزرگوار ایچ. ایس دورے سوامی نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اور مرحوم اے. کے سبئیاہ کو خراج تحسین پیش کی. پروگرام میں شہر کے معروف شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم اے. کے سبئیاہ کی خدمات کی یاد کیا.

اس موقع پر مقررین نے بتایا سامعین کو بتایا کہ کس طرح ایڈووکیٹ ای. کے. سبئیاہ دستور ہند کے شیدائی تھے اور انہوں نے اس کے اقدار کے بچاؤ کے لئے اپنی ساری زندگی جدوجہد کی.

یاد رہے کہ اے. کے سبئیاہ ریاست کے ایک قدیم سیاست دان رہے، حکومت کرناٹکا میں وہ ایم. ایل. سی رہے اور بے لوس غربیب، اقلیتوں، دلتوں اور مسلمانوں کی حمایت میں وہ ایک بلند آواز بنکر کھڑے ہوتے جس کی وجہ سے ان دبے کچلے اقوام میں خود اعتمادی ہوا کرتی.

ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کے صدر سردار قریشی نے ای. ٹی وی بات کرتے ہوئے بتایا کہ دلت اور مسلمان مرحوم اے. کے. سبئیاہ پر فخر کیا کرتے تھے کہ انہوں نے بلا تفریق و مذہب سبھی مظلوموں و ضرورتمندوں کی نمائندگی کیا کرتے تھے اور اس سے ان کے انتقال کر جانے سے پچھڑے طبقات کا بڑا نقصان ہوا ہے.

اس موقع پع صوفی ولی با نے مرحوم اے. کے سبئیاہ کو ایک ایسا مرد آہن قرار دیا جو کہ سیکولر اقدار کے ماننے والے تھے اور ساتھ ہی وہ ایک ایسی طاقت تھی جس نے فرقہ پرست طاقتوں کو للکارا تھا. صوفی والی با نے مرحوم اے. کے سبئیاہ کو ان کی سماج کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیے گیے "ٹیپو سلطان ایکتا ایوارڈ" کا تذکرہ کیا.

پروگرام میں کئی اہم شخصیات جیسے ایڈووکیٹ ایس. بالن، جے. ڈی. ایس کے سینئر لیڈر سید شفیع اللہ، سابق ریاستی وزیر بی. ٹی. للیتا نائک نے بھی شرکت کی اور اے. کے سبئیاہ کی خدمات کو یاد کیا.

بائٹس...
1. سردار قریشی، صدر، ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ
2. اے. جے خان، صدر، دلت مائناریٹی سینا
3. افروز پاشاہ صوفی ولی با، سماجی کارکن
4. ایڈووکیٹ ایم. کے میتری، سماجی کارکن

Note...
The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.