ETV Bharat / city

مدارس دین کے مضبوط قلعے ہیں - یتیم بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم

دارالعلوم اہلسنت فیضان مدینہ کمیٹی کے جانب سے خود کی ایک عمارت تعمیر کر کے غریب اور یتیم بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم اردو، انگریزی، کنڑا، اور کمپیوٹر سکھایا جارہا ہے'۔ ہربرس یہاں سے فارغ ہونے والے حافظ، قاری، مولوی  اپنے علاقوں میں دین کی خدمت کر رہے ہیں۔

مدارس دین کے مضبوط قلعے ہیں
مدارس دین کے مضبوط قلعے ہیں
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST

ریاست کر ناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرےکیرور شہر میں واقع دارالعلوم اہلسنت فیضان مدینہ میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

اس موقع پر دارالعلوم کے استاد حافظ سلمان رضا نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا' دارالعلوم اہلسنت فیصان کی شروعات 30ستمبر 2009 میں ایک مسجد کے صحن میں کی گئی تھی'۔

انہوں نے کہا کہ' آج اس دارالعلوم کمیٹی کے جانب سے خود کی ایک عمارت تعمیر کر کے غریب اور یتیم بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم اردو، انگریزی، کنڑا، اور کمپیوٹر سکھایا جارہا ہے'۔

مدارس دین کے مضبوط قلعے ہیں

ہر برس یہاں سے فارغ ہونے والے حافظ، قاری، مولوی اپنے علاقوں میں دین کی خدمت کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود بی جے پی کی ترنگا ریلی

آج مدارس کی وجہ سے دین اسلام کی ترقی ہورہی ہے، دینی مدارس مذاہب اسلام کے مضبوط قلعے ہیں۔ان کی حفاظت کر نا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Intro:مدارس دین کے مضبوط قعلے ہیں

Body:مدارس دین کے مضبوط قعلے ہیں. ریاست کر ناٹک کے ہاویری ضلع ہرےکیرور شہر کے دارالعلوم اہلسنت فیضان مدینہ میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے. اس موقع پر دارالعلوم ھذا کے استاد حافظ سلمان رضا نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. دارالعلوم اہلسنت فیصان کی شروعات 30ستمبر 2009 میں ایک مسجد کے صحن میں کی گئی تھی. آج اس دارالعلوم کمیٹی کے جانب سے خود کی ایک عمارت تعمیر کر کے غریب اور یتیم بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم اردو، انگریزی، کنڑا، اور کمپیوٹر سکھایا جارہا ہے. ہر سال یہاں اس دارالعلوم میں حافظ، قاری، مولی بن کر چار سے پانچ طلبہ فارغ ہو کر اپنے علاقوں میں دین کی خدمت انجام دیے رہے ہیں. آج اس طرح مدارس ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی ترقی ہورہی ہے. دینی مدارس مذاہب اسلام کے مضبوط قعلے ہیں. ان کی حفاظت کر نا ہم سب کی زمینداری ہے.... 1...بایٹ....حافظ سلمان رضا دارالعلوم فیضان کے استاد.... 2...بایٹ...مولانا عثمان.. دارالعلوم فیضان مدینہ کے استاد... 3...دارالعلوم ھذا کے طلبہ علم... 4..بایٹ.. .دارالعلوم ھذا کا طلب علم... ای ٹی وی بھارت کے لیے کرناٹک سے عبدالر شید اکی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.