ETV Bharat / city

کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ویلفیر ایسوسی ایشن کا اجلاس - Muslim in Karnatak

ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر کے سرکاری اردو پرایمری اسکول میں کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (کے ایس جی میوا) کی جانب سے ضلع سطح کے رکن کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ویلفیر ایسوسی ایشن کا اجلاس
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:52 PM IST

اس موقعہ پر کے جی یس میوا کے ریاستی صدر عبدالرحیم قاضی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ویلفیر اسوسیشن کی شروعات ریاست کرناٹک دھاروڈ سے ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس تنظیم کا اہم مقصد تمام مسلم گورنمنٹ ایمپلائز کو اتحاد کر کے مسلم طبقے کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کے لئے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور آئی ایس، آئی پی ایس کوچ دینے اور ریاستی مرکزی حکومت کے جانب سے اقلیتوں کو ملنے والی سہولیات کے متعلق معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ویلفیر ایسوسی ایشن کا اجلاس

انہوں نے مذید کہا کہ آج کے دور میں ہر ایک کا اعلی تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے۔ اس لئے تنظیم کےذریعے ریاست بھر کے ہر ضلع، تعلقہ سطح پر اس تنظیم کوشروع کیا جا رہا ہے۔ جس سے اقلیتوں کے لئے ترقیاتی کام کر سکیں۔

اس موقعہ پر ضلع صدر محمد اعلی ہولالی، جنرل سیکرٹری محمد فاروق اکی، قاضن ریاض احمد کندگول، ایس کے ہونالی، خواجہ محدین جنیٹ سکریٹری، امتیاز ہانچن منی، اور دیگر موجود تھے۔

Intro:کرناٹک مسلم گورنمنٹ مسلم ایمپلائزویلفیر ایسوسی

Body:ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر کے سرکاری اردو پرایمری اسکول میں کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائزویلفیر اسوسیشن (کےیس جی میوا) کے جانب ضلع سطح کے رکن کا اجلا س منعقد کیاگیا.. اس موقعہ پر کےجی یس میوا کے ریاستی صدرعبدالرحیم قاضی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. کرناٹک گورنمنٹ مسلم ایمپلائزویلفیر اسوسیشن کی شروعات ریاست کرناٹک دھاروڈ سے ہوئی ہے. اس تنظیم کا اہم مقصد تمام مسلم گورنمنٹ ایمپلائز کو اتحاد کر کے مسلم طبقے کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کے لئے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور آئی یس آئی پی یس کوچ دینے اور ریاستی مرکزی حکومت کے جانب سے اقلیتوں کوملنے والی سہولیات کے متعلق معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرناہی اس تنظیم کا اہم. مقصد ہے. آج کے دور ہر ایک کا اعلی تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے. اس لئے تنظیم کےذریعے ریاست بھر کے ہر ضلع، تعلقہ سطح پر اس تنظیم کوشروع کیاجارہا ہے. جس سے ا قلیتوں کے لئے ترقیاتی کام کرسکیں.... اس موقعہ پر ضلع صدر.محمد اعلی ہولالی، جنرل سیکرٹری محمد فاروق اکی، قاضن ریاض احمد کندگول، یس کے ہونالی، خواجہ محدین جنیٹ سکریٹری، امتیاز ہانچن منی، اور دیگر موجود تھے... 1..ا بایٹ... کےجی یس میوا کےریاستی صدر عبدالر رحیم صدر، 2... باہٹ ہاویری ضلع صدر محمد اعلی ہلالی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.