ETV Bharat / city

کرناٹک میں فی الفور فلور ٹسٹ کے لیے اسپیکر سے اپیل - بی جے پی

ریاست کرناٹک میں ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی حکومت پر بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ باغی اراکین نے حکومت کو پس و پیش میں ڈال دیا ہے۔

کرناٹک میں فی الفور فلور ٹسٹ کے لیے اسپیکر سے اپیل
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 2:38 PM IST

ریاست کرناٹک میں جے ڈی ایس اور کانگریس کے ساتھ اتحاد کی حکومت ہے۔ بی جے پی اس کوشش میں لگی ہے کہ ریاست کی مخلوط حکومت کو گراکر اپنی حکومت تشکیل دی جائے۔ اسی سلسلے میں بی جے پی کے وفد نے اسپیکر سے فوری فلور ٹرسٹ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کرناٹک میں فی الفور فلور ٹسٹ کے لیے اسپیکر سے اپیل
کرناٹک میں فی الفور فلور ٹسٹ کے لیے اسپیکر سے اپیل

بی جے پی رہنما مدھو سوامی کی قیادت میں ایک وفد نے اسپیکر رمیش کمار سے ملاقات کی۔ انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ وہ فلور ٹرسٹ کا وقت مقرر کریں۔ مزید وفد نے اسپیکر سے گزارش کی ہے کہ کسی بھی حال میں اسےملتوی نہ کیا جائے۔ تو وہیں اسپیکر نے کہا ہے کہ فلور ٹرسٹ آج ہی کیا جائگا، کیوں کہ اگر اب اسے ملتوی کرنا غیر مناسب ہوگا۔

جس کے بعد وزیراعلیٰ کمار سوامی نے اسپیکر رمیش کمار سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فلور ٹسٹ کے لئے مزید 2 دن کا وقت دیا جائے اور فلور ٹسٹ کا وقت 24 جولائی کو مقرر کریں۔

Intro:بی. جے. پی کے وفد نے اسپیکر کی فوری ٹرسٹ ووٹ کی مانگ

Body:بی. جے. پی کے وفد نے اسپیکر کی فوری ٹرسٹ ووٹ کی مانگ

بنگلور: بی. جے. پی لیڈر مدھوسوامی کی قیادت میں ایک وفد نے اسپیکر رمیش کمار سے ملاقات کر اپیل کی کہ وہ ٹرسٹ ووٹ کا وقت متعین کریں. وفد نے اسپیکر سے گزارش کی کہ کسی بھی حال میں ٹرسٹ ووٹ کو ملتوی نہ کرے اور اسپیکر نے کہا ہے کہ ٹرسٹ ووٹ آج ہی کیا جائیگا کہ اس کی مزید ملتوی کرنا غیر مناسب ہے.

دوسری اور وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے اسپیکر رمیش کمار سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں ٹرسٹ ووت کے لئے مزید 2 دن کا وقت فراہم کریں اور بتاریخ 24 جولائی کو مقرر کریں. کمار سوامی نے اسپیکر سے مزید وقت اس لئے مانگا ہے کہ انہیں کیی موضوعات پر مباحثہ کرنا ہے. کمار سوامی نے اسمبلی شروع ہونے سے قبل ہی اسپیکر رمیش کمار سے یہ اپیل کی تھی.

کمار سوامی کے مزید وقت مانگنے پر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کہیں یہ اس لیے تو نہیں کہ اگلے دن باغی ارکان اسمبلی پر کارروائی کیے جانا ہے؟

Will be sending more updates...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.