ETV Bharat / city

کرناٹک: کنڑ تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ - کرناٹک میں احتجاجی مظاہرہ

کرناٹک میں مراٹھا سماج کی ترقی کے لیے 50 کروڑ کی رقم کا اعلان کرنے کے خلاف کنڑ تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کنڑا تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
کنڑا تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 8:03 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ریاستی حکومت کے خلاف کنڑ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

کرناٹک میں احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر کرناٹک رکسنا ویدکے سوابھیمانی تنظیم کے صدر باور نے کہا کہ ریاستی حکومت نے مراٹھا سماج کے لیے مراٹھا پردیکار کے نام سے 50 کروڑ رقم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ مراٹھا سماج کرناٹک میں کنڑ زبان کی مخالفت میں ہے، ایسے سماج کو کرناٹک حکومت سے کوئی امداد نہیں کی جانی چاہیے۔

کنڑا تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
کنڑا تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

اس رقم کو واپس لیکر کرناٹک میں سیلاب متاثرین کی امداد کرنے کے لیے اس رقم کا استعمال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھی پیش کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.