ETV Bharat / city

جامعہ منہاج العلوم میں کورونا وائرس کے خلاف بیداری مہم - جامعہ منہاج العلوم

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ہزاروں اموات ہوئی ہیں وہیں ملک بھر میں 251 اس وبا سے متاثر ہیں جبکہ 32 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

جامعہ منہاج العلوم میں کورونا وائرس بیداری مہم

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:33 AM IST

ریاست کرناٹک میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر 80 کیسز پائے گئے ہیں۔اس سلسلے شہر کا معروف دینی ادارہ منہاج العلوم نے اس وباء سے روک تھام کےلئے ایک بیداری مہم کے آغاز کا اعلان کیا۔

جامعہ منہاج العلوم میں کورونا وائرس بیداری مہم

واضح رہے کہ اس ادارے میں نہ صرف علماء بلکہ دانشوران اور سیاسی کارکنان بھی ہیں اور ادارے کے تحت چلنے والے دار القضاۃ کے ذمہ داران بھی اس مہم کا حصہ ہونگے۔

مزید پڑھیں:عالمی پیمانہ پر کورونا متاثرین و ہلاک شدگان کی تفصیلی رپورٹ

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جامعہ منہاج العلوم کے ذمہ داران نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کورونا وائرس کے بھیلاؤ کی روک تھام کے سلسلے میں بیداری کے پہلوؤں پر بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.