ETV Bharat / city

بنگلورو تشدد کے ہلاک شدگان کےاہلخانہ کو مالی امداد - ڈی جے ہلی

جماعت اہل سنت کرناٹک کی جانب سے بنگلورو رشدد ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مالی امداد فراہم کی۔

بنگلورو تشدد کے ہلاک شدگان کے اہلخانہ کو مالی امداد

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 2:14 PM IST

گزشتہ دنوں بنگلور میں اس وقت تشدد بھڑک گئی جب نوین نامی ایک بی جے پی کے حامی نے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ کر دیا، اس دوران چار افراد کی پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوئے تھے۔

بنگلورو تشدد کے ہلاک شدگان کے اہلخانہ کو مالی امداد

جماعت اہل سنت کرناٹک کے ایک وفد نے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی کے علاقوں کا دورہ کیا، اس حادثے میں جن چار نوجوانوں کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت ہوئی، ان کے گھروں تک پہونچ کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں 50 ہزار روپے کی مالی معاونت کی۔

اس موقع پر تنظیم کے صدر مولانا تنویر ہاشمی نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ میں موجود بچوں کو مفت تعلیم دلانے کی یقین دہانی کرائی، مولانا تنویر ہاشمی نے حکومت کرناٹک سے پرزور مطالبہ کیا کہ جن بےگناہوں و بے قصور نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے انہیں باعزت فوری رہا کیا جائے اور اس پورے معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیق کرائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.