ETV Bharat / city

یادگیر میں کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح - یادگیر میں کورونا ٹیسٹ لیب

کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پروری، حج و اوقاف اور ضلع انچارج پربھو چوہان کے ہاتھوں سے کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح یادگیر اولڈ اسپتال میں کیا گیا۔

Inauguration of Corona Test Lab at Yadgir
یادگیر میں کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح
author img

By

Published : May 16, 2020, 4:12 PM IST

کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پروری، حج و اوقاف اور ضلع انچارج پربھو چوہان کے ہاتھوں سے کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح یادگیر اولڈ اسپتال میں کیا گیا۔

یادگیر میں کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح

کورونا ٹیسٹ لیب کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر پربھو چوہان نے کورونا ٹیسٹ لیب کا معائنہ کرتے ہوئے محکمہ صحت کے اعلی ذمہ داران سے معلومات بھی حاصل کی۔

وزیر پربھو چوہان نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ امریش اور رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.