بنگلور: کورونا وائرس کی وباء سے دنیا بھر کے تمام تر شعبے معاشی اعتبار سے بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں اور اسی طرح مساجد بھی اس کا شکار ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں آئما و مؤذنین کو کہیں برطرف کیا جارہا ہے تو کہیں انہیں تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نئی نسل کو کشمیری تہذیب سے روشناس کرانے کی کوشش
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب مسلم سیاسی قائدین اوقافی اداروں سے اسکولوں کی امداد کرنے کا نظام بنایا ہے تو کیوں اسی طرح آئمہ و مئذنین کی امداد کے لئے بھی کوئی جتن کرے؟
اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلم قائدین مساجد میں خدمت انجام دیر ہے آئمہ و مئذنین کی امداد کے سلسلے میں کس قدر سنجیدگی سے اقدام کریں گے۔