ETV Bharat / city

بیدر میں اعزازی شعری نشست - Honorary poetry session held in Bedar

ادبی تنظیم یاران ادب بیدر کے زیر اہتمام معروف اردو شاعرہ رفعت آسیہ شاہین کی آمد پر ایک اعزازی شعری نشست کا انعقاد۔

Honorary poetry session held in Bidar
بیدرمیں اعزازی شعری نشست کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 5:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں ادبی تنظیم یاران ادب بیدر کے زیر اہتمام آندھرا پردیش کے شہر وشا کھا پٹنم سے تشریف لائی اردو کی معروف شاعرہ رفعت آسیہ شاہین کی آمد پر ایک اعزازی شعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یاران ادب بیدر کی نائب صدر رخسانہ نازنین نے کہا کہ' ہم سب مہمان شاعرہ رفعتِ آسیہ شاہین کا یاران ادب بیدر کی جانب سے پرجوش استقبال کرتے ہیں۔

بیدرمیں اعزازی شعری نشست کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ' ایسے دور میں جہاں اپنوں سے ملنےکا وقت لوگوں کے پاس نہیں ہوتا۔ ایسے وقت میں ایک شاعرہ کا اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے بیدر تشریف لائی ہیں، جس کے لئے ہم رفعت آسیہ شاہین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Honorary poetry session held in Bedar
بیدرمیں اعزازی شعری نشست کا انعقاد

معلمہ نوشاد بیگم نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار ہمیں شہر میں ایک ادبی نشست میں شرکت کرنے کا موقع ملا جس کے لیے ہم تنظیم یاران ادب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اردو ادب کی ایک معروف شاعرہ کو ہمارے بیچ لاکر ادبی ذوق کو پروان چڑھایا ہے۔

مزید پڑھیں:

عوامی خدمت میری اولین ترجیح: کاماریڈی

مہمان شاعرہ رفعتِ آسیہ شاہین وشاکھاپٹنم نے ادبی تنظیم یاران ادب بیدر کے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ' میں تمام احباب کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ جنہوں نے میرے اعزاز میں ایک اعزازی شعری نشست کا اہتمام کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ بیدر اردو ادب کے گہوارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.