ETV Bharat / city

گلبرگہ: شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا - کرناٹک کے گلبرگہ

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس میں نومولود کو دودھ پلارہی خاتون کو مبینہ طور پر اس کے ہی شوہر نے مہلک ہتھیار سے وار کرکے قتل کردیا۔

گلبرگہ: شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا

author img

By

Published : Oct 26, 2021, 9:15 PM IST

گلبرگہ کے راگھویند کالونی میں پیش آئے دردناک واقعہ میں 35 سالہ خاتون تسمیہ بیگم ہلاک ہوگئی، جسے اس کے شوہر ابراہیم نے قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق شرابی شوہر ابراہیم اکثر تسمیہ سے جھگڑا کرتا تھا۔

گلبرگہ: شوہر نے بیوی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا

ذرائع کے مطابق ابراہیم نے اپنی اہلیہ کو مائیکے سے رقم لانے کےلیے ہراساں کررہا تھا تاہم تسمیہ کی جانب سے رقم نہ لانے پر برہم شوہر نے اس کا گلہ کاٹ کر فرار ہوگیا۔

زخمی تسمیہ کو مقامی لوگوں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں علاج کے دوران تین روز بعد اس کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ: راجیو آواس یوجنا کے مکانات تقسیم کرنے میں ناانصافی کا الزام

پولیس کے مطابق ابراہیم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے ابراہیم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس اس سلسلہ میں مزید تحقیقات میں مصروف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.