ETV Bharat / city

کرناٹک: گرام پنچایتوں کے نتائج کا اعلان آج - گرام پنچایت

کرناٹک 126 گرام پنچایت کے انتخابات اور دوسرے مرحلہ کی 116 گرام پنچایتوں کے لیے انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کردیا جائے گا۔

گرام پنچایتوں کے نتائج کا اعلان آج
گرام پنچایتوں کے نتائج کا اعلان آج
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 9:16 AM IST

ریاست کرناٹک ضلع گلبرگہ میں پہلے مرحلے میں 22 دسمبر کو ووٹ ڈالے گئے تھے جس میں الند، افضل پور، کملاپور کالگی، اور شاہ آباد وغیرہ شامل تھے اور 126 گرام پنچایت نشتوں کے لیے 20790 امیدواروں کا فیصلہ ہونا ہے۔

گرام پنچایتوں کے نتائج کا اعلان آج
گرام پنچایتوں کے نتائج کا اعلان آج

وہیں دوسرا مرحلہ 27 دسمبر کو منعقد ہوا جس میں جیورگی، چیتاپور، چنچولی سیڑم اور یڈرامی تعلقہ جات کی 116 گرام پنچایتوں کے لیے منعقدہ انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کردیا جائے گا۔

ایک طرف گرام پنچایت کے نتائج کی جیت اور ہار کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں تو دوسری طرف انتخابات میں مقابلہ کرنے والے امیدواروں کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوچکی ہیں۔

امیدواروں کو اس بات کی فکر کھائے جارہی ہے جیت اور یار کس کی ہوگی اس بات پر بحث کی جارہی ہے۔

متعلقہ سینٹرز میں ووٹز کی گنتی سات بجے سے ہی شروع کردی گئی ہے جبکہ ووٹنگ کے نتائج دوپہر سے آنا شروع ہوجائیں گے اور شام تک تمام نتائج سامنے آجائیں گے جس کے لیے سخت پولیس سکیورٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.