ETV Bharat / city

مسجد کے صحن میں جشن آزادی کا پرچم لہرایا - flag hoisting in the mosque

انگریزی سامراج سے ملی آزادی کے لئے ہمارے مجاہدین آزادی نے ایک انتہائی طویل اور صبر آزما جدوجہد کی اور ہنستے مسکراتے وطن کی خواطر بخوشی موت کو گلے لگایا۔ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم اس آزادی کی قیمت کو سمجھیں اور مجاہدین آزادی کو حقیقی معنوں میں خراج عقیدت پیش کریں۔

مسجد کے صحن میں جشن آزادی کا پرچم
مسجد کے صحن میں جشن آزادی کا پرچم
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 6:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شہر متھیکیرے میں واقع مسجد طٰحہ کے احاطے میں پرچم کشائی کے بعد مولانا منور رشادی نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ' آج بھارت کی 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر شہر متھیکیرے میں واقع مسجد طٰحہ جو کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے مشہور ہے یہاں یوم آزادی کا جشن منایا گیا اور مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کی گئیں۔

مسجد کے صحن میں جشن آزادی کا پرچم لہرایا

مزید پڑھیں:

ایودھیا تنازعہ: عدالت کے فیصلہ کا احترام ہم آہنگی کی عمدہ مثال

اس موقع پر علماء و دانشوران نے اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم ہمارے مجاہدین آزادی کا دیکھے ہوئے خوابوں کی تعبیر بنیں اور انہوں نے جس بھارت کا خواب دیکھا تھا اسے حقیقی شکل دینے کی کوششیں کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.