ETV Bharat / city

کرناٹک: 28 ستمبر کو بند کا اعلان

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:05 PM IST

مرکز کے زرعی بل کو منظوری دیے جانے پر کسان اور سماجی تنظیموں کی جانب سے 28 ستمبر کرناٹک کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Farmers and social organizations announce closure on September 28
کسان اور سماجی تنظیموں کی جانب سے 28 ستمبر کو بند کا اعلان

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کسان اور سماجی تنظیموں نے زرعی بل کی مخالفت کی۔ 28 ستمبر کو کسانوں اور سماجی تنظیموں نے زرعی بل کی مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے نائب صدر مولا ملا نے کہا مرکزی حکومت کے جانب سے اے پی ایم سی، لینڈ ریفارم ایکٹ، برقی بل اور کئی عوامی مخالف پالیسیوں کو مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں منظور دے دی ہے۔ اس کے خلاف ملک بھر میں کسان اور سماجی تنظیموں نے جگہ جگہ احتجاج کیا ہے۔

ملک بھر میں عوام کورونا وائرس سے پریشان حال ہیں لیکن مرکزی حکومت اپنی من مانی کر تے ہوئے عوام کے مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کو مزید مشکل میں ڈال رہی ہے۔ جس کے سبب کرناٹک میں 28 ستمبر کو 'کرناٹک بند' کا اعلان کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.