ETV Bharat / city

یادگیر:'تنظیم کے قیام کا مقصد ملت کے مسائل کو حل کرانا ہے'

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 3:39 PM IST

Updated : Nov 24, 2020, 6:07 PM IST

ضلع یادگیر میں نوجوانوں کو بیدرار کرنے ان میں خود اعتمادی کا جذبہ پیدا کرنے، عوامی مسائل کو حل کرانے کے لیے ایک عوامی فلاحی تنظیم 'سوشل ہیلپنگ آرگنائزیشن' کا قیام عمل میں آیا۔

Establishment of a welfare organization in Yadgir
تنظیم کے قیام کا مقصد ملت کے مسائل کو حل کرانا ہے

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ایک عوامی فلاحی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔ یادگیر سوشل ہیلپنگ آرگنائزیشن کے نام سے بنائی گئی اس تنظیم کا واحد مقصد ملت کہ مسائل کو حل کرتے ہوئے نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنا ہے۔

یادگیر:'تنظیم کے قیام کا مقصد ملت کے مسائل کو حل کرانا ہے'

شہر کے مختلف علاقوں کے نوجوانوں پر مشتمل تنظیم کا اجلاس لادجی فنکشن ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر تنظیم کے سیکرٹری اظہر خوط نے نو منتخب صدر واراکین کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ' مختلف تنظیموں کے ذمہ داران اور شہر کے نوجوانوں کو ملا کر ایک تنظیم کا قیام عمل میں آیا ہے جس کا نام یادگیر شوشل ہیلپنگ آرگنائزیشن رکھا گیا ہے، جس کے صدر کے طور پر عبدالغفار کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ نائب صدر کے لیے محمد رضوان بھارت، عبدالمتین، جنرل سیکریٹری کے لیے اظہر خوط، سیکریٹری کے لئے عبدالصمد، آرگنائزنگ سیکرٹری کے لئے عارف سگری، محمد اسماعیل، محمد جنید توکل اور خازن کے لیے محمد مشرف کا انتخاب عمل میں آیا جب کہ محمد ذاکر، فیروز خان، جعفر، محمد کمال پاشاہ رکن الدین، محمد یعقوب، محمد منیر، فرید، ظہیر جاگیردار کو صلاح کار کے طور پر رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ قمر اسلام، پرویز پٹیل، معین بدل، مزمل، سید ریاض علی پور، سمیر خوط، محمد صابر گوگی، محمد قدیر، محمد خواجہ، محمد ربانی، محمد محبوب، محمد جاوید لاڑجی، انضمام، محیب تما پوری، محمدمبین، محمد صدام، محمد عرفان و دیگر کو تنظیم کا رکن بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: تاریخی شور گنبد خستہ حالی کی شکار

اس موقع پر تنظیم کے نو منتخب صدر عبدالغفار نے کہا کہ' تنظیم قائم کرنے کا واحد مقصد ملت میں بیداری پیدا کرناہے، انہوں نے کہا کہ' تنظیم میں کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہر رکن اتنا ہی اہمیت رکھتا ہے جتنا کے صدر رکھتا ہے مجھے خوشی ہے کہ تمام نوجوانوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور یہ ذمہ داری دی، جس کو میں انشاءاللہ اچھی طرح سے نبھانے کی ہر کوشش کروں گا۔ اس موقع پر نومنتخب صدر و تمام اراکین کی گل پوشی کی گئی پروگرام کی نظامت عبدالصمد نے ادا کی۔

Last Updated : Nov 24, 2020, 6:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.