ETV Bharat / city

'نوجوانوں کو بہتر مقصد دینے کی ضرورت ہے' - 2nd batch of master trainers development program

ماسٹر ٹرینر ڈیویلوپمینٹ پروگرام کے دوسرے بیچ کا انعقاد کے موقع پر معروف کوچ نے کہا کہ نوجوانوں کو بہتر مستقبل کی جانب راغب نہ کیا جائے تو وہ گمراہ کن کاموں میں ملوث ہوکر برباد ہوجاتے ہیں۔ اس لیے ہمیں نوجوانوں کو بہتر مقصد دینے کی ضرورت ہے'۔

empower india foundation launches 2nd batch of master trainers development program

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 9:38 PM IST

مسلم نوجوانوں کو صلاحیتوں سے آراستہ کرنے کے مقصد سے ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک سالہ پوسٹ گریجوئیٹ "ماسٹر ٹرینر ڈیویلوپمینٹ پروگرام" کے دوسرے بیچ کا انعقاد کیا گیا۔

ویڈیو

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن کی نائب چیئرپرسن ڈاکٹر نشات خالدہ پروین نے بتایا کہ' اس پروگرام کا مقصد مسلم سماج کو مہذب اور مستحکم سماج میں بدلنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرام کی تکمیل کے بعد تربیت سے آراستہ نوجوان عوام کو اور خصوصاً نوجوانوں کو مین اسٹریم سے جوڑنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے لیے ہمارے ٹرینر پسماندگی کے شکار محلوں و علاقوں میں اور سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں و کالیجوں میں بچوں کو پرسنالیٹی ڈیویلوپمینٹ (شخصی ارتقاء) کے موڈیولز سکھائیں اور ان کے زندگیوں کو نیک مقاصد سے آراستہ کریں گے'۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے معروف کوچ سید حبیب نے بتایا کہ' ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم کے ذریع وہ نوجوانوں کی تربیت میں تبدیلی کی سوچ پیدا کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ' ہمارے سماج میں اساتذہ کی پہلے سے ہی کمی تھی لیکن ٹرینر کی کمی بہت زیادہ ہے ہم مہذب سماج کی تشکیل کے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے اگر نوجوانوں کو بہتر مستقبل کی جانب راغب نہ کیا جائے تو وہ بری لت اور گمراہ کن کام میں ملوث ہوکر برباد ہوجاتے ہیں اس لیے ہمیں نوجوانوں کو بہتر مقصد دینے کی ضرورت ہے'۔

یاد رہے کہ ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے یہ ایک سالہ پوسٹ گریجویشن کورس جو کہ مسلم طلباء کو بلکل مفت میں فراہم کیا جارہا ہے اس کا مقصد معاشرے میں مزید ٹرینرز پیدا کرنا ہے جو اور زمینی سطح مہذب اور مستحکم سماج تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.