ETV Bharat / city

مریضوں کی امداد کے لیے خصوصی پیکج کا مطالبہ - لوک سبھا کے رکن پی سی موہن

بنگلور میں سماجی کارکنان کے ایک وفد نے مقامی رکن پارلیمان سے ملاقات کرکے کورونا وائرس کے علاوہ دیگر امراض سے متاثر غریبوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Demand
Demand
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 7:44 AM IST

لاک ڈاؤن کے دوران عوام میں پھیل رہی غربت کی کوئی انتہا نہیں اور خاص طور پر کسی سے سوال نہ کرنے والے متوسط طبقے کے لوگوں کا اضطراب دردناک ہے۔

مخلتف امراض کے لئے حکومت سے خصوصی پیکج کا مطالبہ

ان حالات میں صرف کورونا وائرس ہی نہیں بلکہ کئی غریب و متوسط طبقے کےافراد کینسر سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں جن کا کوئی پرسان حال نظر نہیں آرہا ہے۔

اس سلسلے میں شہر کے سماجی کارکن تنویر احمد کی قیادت میں ایک وفد نے آج بنگلورو سینٹرل سے لوک سبھا کے رکن پی سی موہن سے ملاقات کر انہیں میمورنڈم سونپا اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ سے اس سے متعلق بات کریں اور بڑے امراض میں مبتلا غریبوں کے علاج کے لئے کوئی مناسب انتظام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.