ETV Bharat / city

تاجر کا کووڈ مریضوں کے لیے ایک اہم قدم - covid care

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کی وباء بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔

تاجر کا کووڈ مریضوں کے لیے ایک اہم قدم
تاجر کا کووڈ مریضوں کے لیے ایک اہم قدم
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 6:42 PM IST

دارالحکومت بنگلورو کے علاوہ شہر میسور میں آبادی کے اعتبار سے کووڈ-19 کا پھیلاؤ زیادہ ہے اور ہسپتالوں میں نہ صرف بیڈز کی کمی ہے بلکہ طبی سہولیات کی فراہمی بھی کم ہیں۔

تاجر نے کووڈ مریضوں کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا

ان حالات میں بنگلورو سے تعلق رکھنے والے تاجر محمد اقبال نے شہر میسور میں "بی بی عائشہ ہسپتال" کا قیام کیا اس غرض سے کہ غریب کووڈ-19 کے متاثرین کے لیے امداد ہوسکے۔

اس سلسلے میں بی بی عائشہ ہسپتال کے ذمہ دار محمد اقبال نے بتایا کہ ہسپتال میں دیگر تمام بنیادی سہولیات کے علاوہ آکسیجن اور وینٹیلیٹرز کی بھی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔

محمد اقبال جے نے بتایا کہ بی بی عائشہ ہسپتال کے قیام ہی نہیں بلکہ اسے چلانے میں بھی میسور کے رکن اسمبلی تنویر سیٹھ کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.