ریاست میں ہفتے کے روز 755 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9.21 لاکھ سے زیادہ ہو گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال کیسز کم ہو کر تقریباً 10800 ہو گئے۔
کورونا وائرس کے کیسز میں کرناٹک، مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پر ہے جبکہ آندھرا پردیش تیسرے مقام پر ہے۔ کورونا کے سبب ہوئے اموات کے معاملے میں بھی کرناٹک اب تملناڈو کے بعد تیسرے مقام پر آگیا ہے جبکہ مہاراشٹر پہلے مقام پر ہے۔
یو این آئی