ETV Bharat / city

محکمہ ٹرانسپورٹ کے عارضی ملازمین کا احتجاج - اردو نیوز کرناٹک

بنگلورو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے عارضی ملازمین گزشتہ 15 برسوں سے ملازمت کے کررہے ہیں لیکن مستقل نہ کیے جانے کی وجہ سے آج انھوں نے احتجاج کیا۔

contract employees of transport dept protest in bangalore
محکمہ ٹرانسپورٹ کے عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 4:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے عارضی ملازمین کو مستقل طور پر تقرر نہ کیے جانے کی وجہ سے آج عارضی ملازمین نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔

عارضی ملازمین نے مستقل نہ کیے جانے کی وجہ سے احتجاج کیا

عارضی ملازمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 برسوں سے یہ ملازمین محکمہ ٹرانسپورٹ میں عارضی طور سے ملازمت کر رہے ہیں، اور عارضی ملازمت ہونے کی وجہ سے تنخواہ بھی بہت کم ہوتی ہے، تنخواہ کم ہونے کی وجہ سے کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ملازمین کا مزید کہنا ہے کہ ہم گزشتہ پندرہ برسوں سے صرف اس امید کے ساتھ بطور عارضی ملازمت کے کام کررہے ہے کہ انہیں بہت جلد مستقل کیا جائیگا، چونکہ متعدد مرتبہ انہیں حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں وعدے کیے جاتے رہے ہیں۔

contract employees of transport dept protest in bangalore
محکمہ ٹرانسپورٹ کے عارضی ملازمین کا احتجاج

عارضی ملازمین کے مطابق گزشتہ کئی برسوں میں کانگریس، جے ڈی ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں آئی اور گئیں لیکن ان کے مطالبات صرف کاغذات پر ہی رہے اور ان سے کیے گئے وعدے کبھی پورے نہیں کیے گئے۔

عارضی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ انھیں مستقل کیا جائے تاکہ انھیں معاشی طور سے بھی فائدہ ہو اور گھریلو پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.