ETV Bharat / city

الرضا رضوی تنظیم کی جانب سے اجتماعی شادی کا اہتمام

الرضا رضوی تنظیم کے صدرعبد الستار رضوی نے کہا کہ آج اس مہنگائی کے دور میں بھی امیروں کی شادیاں بڑے دھوم دھام اور فضول خرچی کے ساتھ ہو تی ہیں، لیکن غریب اور یتیم بچیوں کا کوئی سہارا نہیں ہوتا ہے۔

collective marriage
الرضارضوی تنظیم کی جانب سے اجتماعی شادی کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:53 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں اجتماعی شادیوں کی ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس تقریب میں ایک ساتھ 18 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے، ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر میں پہلی بار الرضا رضوی تنظیم کی جانب سے یہ اقدام کیاگیا۔

الرضارضوی تنظیم کی جانب سے اجتماعی شادی کا اہتمام

واضح رہے کہ گذشتہ کئی برسوں سے اس تنظیم کی جانب سے مذہبی، ملی سماجی خدمات انجام دیئے جارہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق اس بار کسی سیاسی رہنما کے بغیر تنظیم میں شامل نوجوان طبقے کی جانب سے مسلم سماج کی غریب اور یتیم لڑکیوں کے لئے یہاں کے کاگ نہلی روڈمیں 18 جوڑوں کی شادیوں کا اہتمام کیاگیا، جس میں ہندو، مسلم سمیت تمام مذہبی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقعہ پر الرضا رضوی تنظیم کے صدر عبدالستار نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ مسلم سماج میں غریبی کی وجہ سے کئی غریب اور یتیم بن بیاہی لڑکیاں اپنے گھروں میں ہی بیٹھی ہیں۔

آج اس مہنگائی کے دور میں بھی امیر وں کی شادیاں بڑے دھوم دھام اور فضول خرچی کے ساتھ ہو تی ہیں، لیکن غریب اور یتیم بچیوں کا کوئی سہارا نہیں ہوتا ہے۔

ان تمام حلات کے مدنظر شادیوں کو آسان اور فضول خرچی سے بچانے کےلئے تنظیم کی جانب سے یہ اقدام کیے گئے۔

مزید پڑھیں: کیرالہ: جامعہ کی طالبہ کے بیان پر ہنگامہ

اطلاع کے مطابق اس تقریب میں 18 جوڑیے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ساتھ ہی دولہن کے لئے 15ہزار کا سونا اور زندگی گزارنے کے لئے ضروری چیزیں بھی مہیا کرائی گئیں۔

Intro:ہاویری شہر میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد

Body:ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر میں اجتماعی شادیوں کی ایک عظیم الشان خوبصورت تقریب کا انعقاد کیاگیا. جس میں ایک ساتھ 18 جوڑوں کی شادی کی گئی. ریاست کرناٹک کے ہاویری شہر میں پہلی مرتبہ ال رضا رضوی تنظیم کی جانب سےکیاگیا. پچھلے کئی سالوں سے اس تنظیم کی جانب سے مذاہبی،ملی سماجی خدمات انجام دی جاتی تھی. اس مرتبہ کسی سیاسی لیڈران کا سہارا لئے بغیر تنظیم کے نوجوان کی جانب سے مسلم طبقے میں موجود غریب اور یتیم لڑکیوں کے لئے یہاں کے کاگنہلی روڈمیں 18 جوڑوں کی شادیوں کا اہتمام کیاگیا. جس میں ہندو،مسلم کے تمام مذاہبی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اس موقعہ پر ال رضا رضوی تنظیم کے صدر عبدالستار نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. مسلم سماج میں غریبی کی وجہ کئ غریب اور یتیم لڑکیاں آپنے گھروں میں ہی بیٹھی ہیں. آج کے مہنگائی کے زمانے میں شادیاں صرف امیر لوگ ہی فضول خرچی میں دھوم دھام سے شادیاں کررہے ہیں. اس لئے شادیوں کو آسان اور فضول خرچی سے بچانے کےلئے یہاں کے تنظیم کی جانب سے یہ پہلی بار 18 جوڑوں شادیوں کا انعقاد کر کے دولہن کے لئے 15ہزارو کا سونا اور زندگی گزارنے کے لئے ضروری چیزیں بھی دیاگیا. اور ہر سال اس طرح کے غریب تیتم لڑکیوں کے اجتماعی شادیاں کی بات بتائی ہے.. 1...بایٹ...عبدالستار ال رضا رضوی تنظیم ہاویری کے صدر... 2...بایٹ...ربانی ال رضا رضوی تنظیم ہاویری کے سکریٹری.. 3...بایٹ..ضمیر احمد خان سابقہ اقلیتی بہبودی وزیر... 4...بایٹ..بابو صاحب مومن گار سابقہ کونسلر.. 5...مولا علی قاضی نکاح کی کاروائی انجام دینے والے... 6...بایٹ...مقامی بزرگ خواتین.. 7...مقامی بزرگ خواتین.. ای ٹی وی بھارت کےلئے ہاویری سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.