ETV Bharat / city

Calendar on Bipin Rawat: بنگلورمیں آنجہانی سی ڈی ایس بپن راوت کی یاد میں کیلنڈر جاری - بنگلور کی خبریں

امن، بھائی چارہ و فرقہ وارانہ ہم آہنگی Brotherhood and Sectarian Harmony کو فروغ دینے کے لیے شہرت یافتہ سماجی و ثقافتی تنظیم Social and Cultural Organization اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کی جانب سے مرحوم سی ڈی ایس جنرل بپن راوت Late CDS Bipin Rawat کی یاد میں سال 2022 کا کیلنڈر شائع کیا۔ وزیراعلی تعلیم حکومت کرناٹک ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے اس کیلنڈر کو جاری کیا۔

بنگلورمیں آنجہانی سی ڈی ایس بپن راوت کی یاد میں کیلنڈر جاری

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 12:32 AM IST

ڈاکٹر اشوتھ نارائن Minister Dr.Ashwath Narayan نے محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کی جانب سے آنجہانی بپن راوت کے متعلق عقیدت مندانہ اقدام Devotional Action پر خوب سراہا۔ ڈاکٹر اشوتھ نے کہا کہ بلا شبہ محمدیئرہ ویدیکے کے ذمہ داران اس کے لئے قابل مبارکباد ہیں۔

بنگلورمیں آنجہانی سی ڈی ایس بپن راوت کی یاد میں کیلنڈر جاری

کیلنڈر اجراء پروگرام Calendar Launch Program کو محمدیئرہ ویدیکے کے صدر کنڑا سمیع اللہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا، جہاں پر متعدد اہم سماجی و سیاسی رہنماوں نے ادارے کی جانب سے مسلم و ہندو برادریوں میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اس کوشش کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:Islamic Calendar Issued: جامعہ منارالھدای شوپیان کی جانب سے سالانہ کلینڈر کا اجرا

اس موقع پر محمدیئرہ کنرا ویدیکے کے سیکرٹری شاہ جہاں، جوائنٹ سیکرٹری ساگر سمیع اللہ، چیف ایڈوائزر ایم نظیر موجود رہے۔ اور محمد اکرم، بابو، ذاکر اور امیر نے کیلنڈر کے اجراء میں اپنا تعاون دیا۔

قبل ازیں بنگلور کے ملیشورم حلقے میں پراتھمک آروگیہ کیندرہ کے افتتاح کے بعد وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے کہا کہ حکومت کرناٹک عوام کی صحت کے متعلق سنجیدہ ہے۔ اور اس ضمن میں امیکرون کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تمامی اقدامات کئے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.