ETV Bharat / city

'غذا کو ضائع نہ کیا جائے'

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 9:58 AM IST

جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورومیں بوہرہ مسلم سماج کی جانب سے "عالمی یوم غذا" کی آمد کے موقع پر ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

'اللہ کی نعمت غذا کو ضائع نہ کیا جائے'

اکرناٹک میں محمدیہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی زیر نگرانی میں اتوار کے روز اسکول کے طلبا کی ایک ریلی نکالی گئی جو تقریباً 3 کیلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے عوام کو یہ پیغام دیا کہ رزق، غذا، اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے اور اسے ضائع نہ کیا جائے۔

'اللہ کی نعمت غذا کو ضائع نہ کیا جائے'
اس موقع پر مسجد محمدیہ کے امام و خطیب مولانا طاہر رشید نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئےکہا کہ کھانا اللہ کی نعمت ہے اور اسے ہرگز ضائع نہیں کرنا چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ بوہرا سماج کی جانب سے ہر روز غریب، مسکین اور ضرورت مندوں کو کھانا پہنچایا جاتا ہے، اس نیت کے ساتھ کہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔اس موقع پر ہاتم کوٹھالیہ نے کہا کہ بھوکوں کو سیر کرانا انسانیت کی ایک اعلیٰ پہچان ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ ہمارے ملک میں ایک بڑی آبادی بغیر کھانے کے بھوکا سوتی ہے۔اس موقع پر مسجد محمدیہ کے احاطے میں خون کے عطیہ کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا جس میں کئی افراد نے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیا۔عالمی یوم غذا سولہ اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

Intro:رزق رب کی بڑی نعمت ہے، اسے ضائع نہ کریں

Body:رزق مالک کی بڑی نعمتوں میں سے ہے، اسے ضائع نہ کریں

بنگلور: آج شہر بنگلور میں بوہرہ مسلم سماجی کی جانب سے "ورڈ فوڈ ڈے" منایا گیا. اس ضمن اسکول کے طلبا نے محمدیہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی ذیر نگرانی ایک طویل ریلی کا انعقاد کیا جو تقریباً 3 کیلو میٹر کا فاصلہ طے کر عوام الناس کو یہ پیغام دیا کہ رزق/غزا/خوراک اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے اور اسے ضائع نہ کیا جائے.

واضح رہے کہ عالم بھر کی 1/3 آبادی کا حصہ ہمارے ملک ہند میں بھوکے سوتا ہے اور تقریباً 800 ملین سے زائد آبادی یومیہ 20 روپے سے کم رقم میں اپنے ایام گزارتے ہیں. اور کئی رپورٹس کے مطابق روزانہ ملک میں قریب 20 کروڑ لوگ بھوکے سوتے ہیں اور تقریباً 40% کھانا ضائع ہوجاتا ہے.

اس سلسلے میں بوہرا سماج کی سرپرستی میں مسجد محمدیہ کی جانب سے یہ ریلی منعقد کی گئی جس کا مقصد رہا کہ عوام الناس کو بیدار کیا جائے کہ کھانے کو ضائع نہ کرے.

اس موقع پر مسجد محمدیہ کے امام و خطیب مولانا طاہر رشید نے ای. ٹی. وی بھارت کو بتایا کہ کھانا اللہ کی نعمت ہے اور اسے ہرگز ضائع نہ کیا جائے. انہوں نے بتایا کہ بوہرا سماج کی اور سے ہر روز لاکھوں غریب، مسکین و ضرورتمندوں کو کھانا پہونچایا جاتا ہے اس نیت کے ساتھ کہ کوئی بھوکا نہ سوئے.

اس موقع پر ہاتم کوٹھالیہ نے کہا کہ بھوکوں کو سیر کرانا انسانیت کی ایک اعلیٰ پہچان ہے. انہوں نے کہا کہ یہ ایک علمیہ ہے کہ ہمارے ملک ہی میں ایک بڑی آبادی بیغیر کھانے کے طھوکے سوتی ہے جو کہ نہایت افسوس کی بات ہے.

اس موقع پر مسجد محمد کے احاطے میں خون کے عطیہ کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا تھا جس میں کئی افراد بڑھ چڑھ کر اپنے خون کا عطیہ دے رہے تھے.

بائیٹس...
1. مولانا طاہر رشید، امام و خطیب مسجد محمدیہ
2. ہاتم کوتھلیہ، رکن، مسجد محمدیہ انتظامیہ
3. علی اصغر، مہتمم

The Bytes are being sent via MoJo and the Visuals are sent from email.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.