ETV Bharat / city

بنگلور: عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - ۃر ضرورتمند خون حاصل کرسکتا ہے

عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے شہربنگلور کی مسجد قادریہ کے علاوہ کئی علاقوں کی عبادت گاہوں میں خون عطیہ کیمپ منعقد کئے گئے، یہ خون بلا کسی تفریق ضرورتمندوں کو دیا جائے گا۔

عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 11:06 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں ایک جانب سماج دشمن عناصر اسلام اور مسلم مخالف نفرت انگیز بیانات دیئے جارہے ہیں، تو دوسری جانب مسلم نوجوان مختلف عبادتگاہوں میں خون عطیہ کیمپ منعقد کرکے انسانیت و محبت کو عام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

بنگلور: عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
شہر بنگلور کی مسجد قادریہ کے علاوہ کئی علاقوں کی عبادت گاہوں میں خون عطیہ کیمپ منعقد کیے گئے، یہ خون بلا کسی تفریق دین ہر ضرورت مند انسان کے استعمال میں آسکے اور اس سے جانیں بچ سکیں گی۔

کرناٹک میں کووڈ پروٹوکال کے تحت عید میلاد النبیﷺ کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی، تاہم عید کی مناسبت سے شہر بنگلور کی تقریباً 30 تنظیموں نے متحدہ طور پر شہر کے مختلف علاقوں میں خون عطیہ کیمپ منعقد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.