ETV Bharat / city

زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ - پر زور حمایت

زرعی قوانین کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں کسانوں نے آج کرناٹک بند کی پر زور حمایت کی، اور بی جے پی کی اقتدار والی مرکزی و ریاستی حکومت کوانتباہ دیا کہ اگر مذکورہ قوانین کو رد نہ کیا گیا تو ریاست گیر مہم چلائی جائےگی۔

BJP govt to enslave us by corporate say agitating farmers amid Karnataka
زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 9:28 PM IST

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے میسور سرکل پر ایک بڑی تعداد میں کسان، مزدور اور سماجی و سیاسی کارکنان نے زرعی قانون کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔

زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ

مظاہرین نے زرعی قوانین کو کسان و مزدور مخالف قانون قرار دیا۔ احتجاج میں شامل سماجی کارکنان نے مذکورہ قوانین کو انگریزی حکومت کے مترادف قرار دیا اور الزام لگایا کہ ایسے قوانین سے حکومت کسانوں کو کارپوریٹ کا غلام بنانا چاہتی ہے۔

BJP govt to enslave us by corporate say agitating farmers amid Karnataka
زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ
BJP govt to enslave us by corporate say agitating farmers amid Karnataka
زرعی قانون کی مخالفت میں خواتین بھی شانہ بشانہ

مزید پڑھیں:

ٹریکٹرجلا کر زرعی قوانین کی مخالفت کرنا کانگریس کا ڈرامہ

احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو جائے احتجاج سے ہراست میں لیا اور پھر چھوڑ دیا، کرناٹک بند اور کسانوں کے اس احتجاج کی حمایت کر رہے سماجی و سیاسی کارکنان نے حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر مذکورہ قوانین کو رد نہ کیا گیا تو ریاست گیر مہم چلائی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.