ETV Bharat / city

Tribute to Bipin Rawat in Bengaluru: 'ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک بپن راوت کی موت ملک کا بڑا نقصان' - Tribute program in the premises of Taha Mosque

حال ہی میں سی ڈی ایس بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کی ایک ہیلی کاپٹر کریش میں موت CDS Bipin Rawat Dies in Chopper Crash ہو گئی۔ شہر کے متیکیرے کی مسجد طٰحہ کے احاطے میں اس دردناک حادثے میں ہلاک ہوئے جوانوں کی یاد میں ایک مختصر خراج عقیدت Tribute to Bipin Rawat in Bengaluru کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

Tribute to Bipin Rawat in Bengaluru
ہیلی کاپٹر کریش میں ہلاک بپن راوت کی موت ملک کا بڑا نقصان
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 9:42 AM IST

بنگلور: متیکیرے کی مسجد طحہ کے احاطے میں ہوئے تعزیتی اجلاس میں ہندو، مسلم و مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور ہیلی کاپٹر کریش میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت Tribute Program in the Premises of Taha Mosque پیش کی۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Tribute to Bipin Rawat: کشتواڑ میں جنرل بپن راوت کو خراج

اس موقع پر مسجد طٰحہ کے ذمہ داران و اکھیلہ کرناٹک محمدیئرہ کنڑا ویدیکے کے صدر سمیع اللہ خان نے بپن راوت کی موت کو ملک کا بڑا نقصان قرار دیا۔

Tribute to Bipin Rawat in Bengaluru
ہلاک ہوئے جوانوں کی یاد میں ایک مختصر خراج عقیدت کا پروگرام
واضح رہے کہ ہیلی کاپٹر کریش میں کیپٹن ورون سنگھ شدید زخمی ہوئے تھے اور بنگلور میں زیر علاج تھے، لیکن اب ان کی بھی موت ہو چکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.