ETV Bharat / city

بنگلور: مناہل اسکول کے 27 سال مکمل

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:35 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:23 PM IST

شہر بنگلور کے پلنا گارڈن میں واقع مناہل اسکول نے 27 سالوں کا تعلیمی سفر مکمل کیا ہے اور آج اسکول کا انیوول ڈے منعقد کیا گیا جس میں سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان کے علاوہ کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

بنگلور: مناہل اسکول کے 27 سال مکمل
بنگلور: مناہل اسکول کے 27 سال مکمل

اس موقع پر سامعین کو خطاب کرتے ہوئے سابق کرناٹک ہائی کورٹ جج جسٹس جواد رحیم نے کہا کہ لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر خاص توجہ دی جائے۔

اس موقع پر سابق مرکزی وزیر ڈاکر کے رحمان خان نے بتایا کہ مسلمانوں میں تعلیمی اعتبار سے بیداری کی بھی سخت ضرورت ہے کہ یہی ایک واحد وجہ ہے کہ وہ پسماندگی سے باہر آئے۔

بنگلور: مناہل اسکول کے 27 سال مکمل

پروگرام میں کئی اہم شخصیات جیسے روزنامہ پاسبان کے ایڈیٹر عبید اللہ شریف، شیواجی نگر ایم ایل اے رضوان ارشد، صوفی ملت ولی با قادری وغیرہ نے شرکت کی۔

Intro:ka_blr_01_manahil strengthening society by way of educating poor_7205032Body:ka_blr_01_manahil strengthening society by way of educating poor_7205032

بنگلور: غریب بچوں کو اعلیٰ تعلیم مہی کرتت مناہل اسکول کے 27 سال

بنگلور: شہر بنگلور کے پلنا گارڈن میں واقع مناہل اسکول نے 27 سالوں کا تعلیمی سفر مکمل کیا ہے اور آج اسکول کا انیول ڈے منعقد کیا گیا جس میں سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان کے علاوہ کئی اہم شخصیات نے شرکت کی.

اس موقع پر سامعین کو خطاب کرتے ہوئے سابق کرناٹک ہائ کورٹ جج جسٹس جواد رحیم نے کہا کہ لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر خاص توجہ دی جائے.

اس موقع پر سابق مرکزی وزیر ڈاکر کے رحمان خان نے بتایا کہ مسلمانوں میں تعلیمی اعتبار سے بیداری کی بھی بھی سخت ضرورت ہے کہ یہی یک واحد وجہ ہے کہ وہ پسماندگی سے باہر آئے.

پروگرم میں کئی اہم شخصیات جیسے روزنامہ پاسبان کے ایڈیٹر عبید للہ شریف، شیواجی نگر ایم ایل اے رضوان ارشد، صوفی ملت ولی با قادری وغیرہ نے شرکت کی.

بائیٹس...
1. نواب جان قریشی، چئیرمین، مناہل ایجوکیشن سوسائٹی
2. کے رحمان خان، سابق مرکزی وزیر
3. جسٹس جواد رحیم، سابق جج، کرناٹک ہائ کورٹ
4. نسیمہ قریشی، ہیڈ مسٹریس، مناہل اسکول
5. سلیم پاشاہ، سیکرٹری، مناہل اسکولConclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.