ETV Bharat / city

گلبرگہ میں جشن شیخ دکن کا اعلان - Announcement of grand Deccan celebration of Sheikh Deccan and mass marriages in Gulberga

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں عبدالقیوم سالار جنگ کے مطابق حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی سراج بابا، سجادہ نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن کی سرپرستی میں 28 فروری 2021 کو بعد نماز مغرب یک روزہ عظیم الشان جلسہ کا اہتمام کیا جائے گا۔

گلبرگہ میں عظیم الشان جلسہ جشن شیخ دکن واجتماعی شادیاں کا اعلان
Announcement of grand Deccan celebration of Sheikh Deccan and mass marriages in Gulberga
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 11:53 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں عبدالقیوم سالار جنگ کے مطابق حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی سراج بابا سجادہ نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن کی سرپرستی میں 28 فروری 2021 کو بعد نماز مغرب یک روزہ عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ اس دوران جشن شیخ دکن اور اجتماعی شادی بمقام سماع خانہ بارگاہ حضرت شیخ دکن شخ روضہ میں منعقد ہوگی۔

مزید پڑھیں:

ٓٓآئی ایم اے بدعنوانی معاملہ: منصور خان کو ہائی کورٹ سے ضمانت

بعد نماز مغرب غریب و نادار لڑکیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام ہوگا۔ خواہشمند حضرات جلد از جلد اپنی لڑکیوں کے نام دفتر مدرسہ سراج العلوم قادریہ چشتیہ جنیدیہ شیخ روضہ گلبرگہ میں درج کرائیں۔ نکاح کے فورا بعد طعام کا اہتمام رہے گا۔ وابستگان سلسلہ اور عاشقان اولیا سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.