ETV Bharat / city

Man Commits Suicide: شادی کو لیکرسوشل میڈیا پروائرل ہونے والے شخص نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 10:25 PM IST

کرناٹک کے ضلع تمکور میں ایک 45 سالہ شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ اس شخص کی شادی 5 مہینے قبل ہوئی 25 سالہ لڑکی سے ہوئی تھی۔، یہ جوڑا شادی کو لیکر سوشل میڈیا پرکافی وائرل ہو گیا تھا۔ wedding viral on social media

شادی کو لیکرسوشل میڈیا پروائرل ہونےوالے شخص نے خودکشی کرلی

کرناٹک کے تمکور سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ لڑکی میگھنااور 45 سالہ شخص سنکراپا کی شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ سنکراپا نے کل ایک پیڑ سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلیا۔

سنکراپا پہلے سے شادہ شدہ نہیں تھا۔جبکہ میگھنا کا پہلا شوہر گزشتہ دوسالوں سے غائب تھا۔ اس کے بعد میگھنا نے خود سنکراپا کوشادی کی پیش کش کی تھی۔

سنکرایا نے اس پیش کش کو قبول کرتے ہوئے گاوں کے مندر میں میگھنا سے شادی کرلی تھی۔ یہ شادی سوشل میڈیا پر کافی بحث کا موضوع رہی۔

گزشتہ دنوں سے سنکراپا کی ماں اور میگھنا کے درمیان مسلسل جھگڑا ہورہا تھا۔میگھنا 2.5 ایکر زمین کو فروخت کروانا چاہتی تھی،جبکہ سنکراپا کی ماں زمین فروخت کرنے کیلئے راضی نہیں تھی۔ سنکراپا نے روانہ کے جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی کا اقدام کیا۔ قریبی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.