کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ تفصیلات کے مطابق ضلع یادگیر میں 255 کورونا متاثرین کے نئی تعداد سامنے آئی ہے۔ اس طرح ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد4377 ہوگئی ہے۔
ضلع میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر اسپتال سے آج 31 مریض ڈسچارج کئے گئے ہیں۔ اس طرح کورونا وائرس سے صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہونے والے افراد کی کل تعداد 2882 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ ضلع یادگیر کے کووڈ ہسپتال میں 1465 افراد زیر علاج ہیں۔
یادگیر میں 225 کورونا وائرس کے نئے کیسز - یادگیر کے کووڈ ہسپتال میں 1465 افراد زیر علاج
کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے کل 4377 معاملے سامنے آئے ہیں۔