ETV Bharat / city

کانگریس کے ریاستی نائب صدر سنگلیانا کا استعفیٰ - CONGRESS

سابق رکن پارلیمنٹ اور کرناٹک ریاستی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر ایچ ٹی سنگلیانا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

کانگریس کے ریاستی نائب صدر سنگلیانا کا استعفیٰ
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 8:47 PM IST

ذرائع کے مطابق بنگلورو سینٹرل لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کے ٹکٹ کے مضبوط دعودے دار مسٹر سنگلیانا نے پارٹی اعلی کمان کے ذریعہ اقلیتی طبقے کو ٹکٹ دئے جانےسے انکارکرنے پر یہ قدم اٹھایا ہے۔

دودن پہلے کرناٹک حکومت کے سابق چیف سکریٹری جی الیگزینڈر نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دےدیا تھا۔مسٹر الیگزینڈر نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی مداخلت بتائی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.