ETV Bharat / city

این آر آئی کے گھر سے لاکھوں روپے اور زیورات لے کر چور فرار - این آر آئی کے گھر سے لاکھوں روپے اور زیورات چوری کر لئے۔

بریلی شہر کی خوشبو کالونی میں کرائے پر رہ رہےعبدالصمد عمان میں ملازمت کرتے ہیں اور اُنکی اہلیہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

این آر آئی کے گھر سے لاکھوں روپے اور زیورات لے کر چور فرار
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 11:55 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی کی محفوظ کہی جانے والی خوشبو کالونی میں چوروں نے ایک بڑی چوری کی واردات انجام دی ہے۔

این آر آئی کے گھر سے لاکھوں روپے اور زیورات لے کر چور فرار

اس مکان میں کرائے پر رہ رہےعبدالصمد عمان میں ملازمت کرتے ہیں اور اُنکی اہلیہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

گھر میں تالہ لگا ہوا تھا، چوروں نے موقع پاتے ہی گھر کا سارا بیش قیمتی سامان چوری کر لیا، بہرحال پولس نے اس معاملے میں ایف آئ آر درج کر لی ہے۔

بریلی شہر کی خوشبو کالونی میں چوروں نے ایک این آر آئی کے گھر سے لاکھوں روپے اور زیورات چوری کر لئے۔

کرائے کے مکان میں رہنے والے عبد الصمد خان عمان میں ملازمت کرتے ہیں، اُنکی اہلیہ مُسکان اور دس سالہ بیٹا شوانش گھر میں ہی رہتے ہیں۔

اہلیہ مُسکان کی طبیعت خراب تھی تو اُنہوں نے جانچ کرائی جانچ میں ملیریا کی تصدیق ہونے کے بعد وہ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل ہو گئیں۔

اور بیٹے شوانش کو اکیلا ہونے کی وجہ سے چاچا سلمان خان اپنے گھر لے گئے اور گھر میں تالا لگا دیا گیا تھا۔

دو دن ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد جب مُسکان گھر لوٹی تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا اور بیش قیمسی زیورات اور نقد رقم غائب تھےمزید
مُسکان نے فوراً پولس کو اطلاع دی، علاقائی تھانہ بارہ دری پولیس اپنے ساتھ فیلڈ یونِٹ کو لیکر پہنچی اور موقع پر فِنگر پرنٹ لئے گئے۔

مُسکان کے مطابق چوروں نے نقد رقم، ایل سی ڈی، ہوم ٹھئیٹر سمیت دس لاکھ روپے کے قیمتی زیورات چوری کئے ہیں۔

مزید پرھیں: جوڈیشیل مجسٹریٹ کے گھر میں چوری

چور رات میں کسی وقت گھر کے پچھلے حصہ میں لگی لوہے کی گِریل کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے اور اطمینان سے چوری کی واردات کو انجام دیا ہے۔

فی الحال پولس نے ایف آئی آر درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور پڑوس کے مکانوں میں لگے سی سی ٹی وی فُٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Intro:up_bar_3_big theft in paush colony_avb_7204399

بریلی شہر کی محفوظ کہی جانے والی خوشبو کالونی میں چوروں نے ایک بڑی چوری کو انجام دیا ہے۔ اس مکان میں کرائےدار عبدالصمد عمان میں ملازمت کرتے ہیں اور اُنکی اہلیہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ گھر میں تالہ لگا ہوا تھا۔ چوروں نے موقع پاتے ہی گھر کا سارا بیش قیمتی سامان چوری کر لیا۔ بہرحال پولس نے اس معاملے میں ایف آئ آر درج کر لی ہے۔
Body:
بریلی شہر کی خوشبو کالونی میں چوروں نے ایک این آر آئ کے گھر سے لاکھوں روپیہ کی نقد رقم اور زیورات چوری کر لئے۔ کرائے کے مکان میں رہنے والے عبد الصمد خان عمان میں ملازمت کرتے ہیں۔ اُنکی اہلیہ مُسکان اور دس سالہ بیٹا شوانش گھر میں ہی رہتے ہیں۔ اہلیہ مُسکان کی طبیعت خراب تھی تو اُنہوں نے جانچ کرائ۔ جانچ میں ملیریا کی تصدیق ہونے کے بعد وہ ایک پرائویٹ ہسپتال میں داخل ہو گئیں اور بیٹے شوانش کو اکیلا ہونے کی وجہ سے چاچا سلمان خان اپنے گھر لے گیا اور اس گھر میں تالا لگا دیا گیا تھا۔ دو دن ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد جب الہیہ مُسکان گھر لوٹی تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا اور بیش قیمسی زیورات اور نقد رقم غائب تھی۔
مکان مالِک محمد کامران ملوکپور میں رہتے ہیں۔

مُسکان نے فوراً پولس کو اطلاع دی۔ علاقائ تھانی بارہ دری پولس اپنے ساتھ فیلڈ یونِٹ کو لیکر پہنچی اور موقع پر فِنگر پرنٹ لئے گئے۔ مُسکان کے مطابق چوروں نے نقد رقم، ایل سی ڈی، ہوم ٹھئیٹر سمیت دس لاکھ روپیہ قیمت کے زیورات چوری کئے ہیں۔ چور رات میں کسی وقت گھر کے پچھلے حصہ میں لگی لوہے کی گِریل کاٹکر گھر میں داخل ہوئے اور اطمینان سے چوری کی واردات کو انجام دیا ہے۔ فی الحال پولس نے ایف آئ آر درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور پڑوس کے مکانوں میں لگے سی سی ٹی وی فُٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

بائٹ 01۔۔ شوانش، بیٹا، عبد الصمد خان
بائٹ 02۔۔ پریتم پال سنگھ، سی او سٹی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.